Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 4)

ہفتہ وار پیشگوئی

پیشگوئی (اگلے 7 دن): گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخواہ میں شدید برفباری۔ مری اور گلیات میں بھی اچھی برفباری کا امکان۔ تفصیلی پیشگوئی پڑھیں

پیشگوئی (اگلے 7 دن): گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخواہ میں شدید برفباری کا امکان! بلوچستان میں مطلع زیادہ تر ابر آلود جبکہ پنجاب میں زیادہ تر دھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ یکم جنوری 2025 سے 7 جنوری 2025 (رات 9 بجے تک) ⦿ کہاں …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): سردی کی لہر متوقع۔ اسلام آباد میں پارا 0 سے نیچے گرنے کا امکان

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر معمولی بارش کیساتھ سردی کی لہر متوقع۔ ⦿ اطلاق؟ 6 دسمبر سے 13 دسمبر رات 11 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ رواں ہفتے کے اختتام پر ایک طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ متاثّر …

Read More »

10 نومبر 2024 :3 روزہ پیش گوئی: اچھی خبر! تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش کا امکان!

3 دن پیش گوئی: اچھی خبر! ہوا کا معیارAQI اگلے ہفتے بہتر ہوگا! بارش/گرج چمک کا امکان! ⦿ کیا: ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ (WD) بالائی خیبرپختونخوا، پوٹھوہار کے علاقوں اور آزاد کشمیر میں تیز ہواؤں، ژالہ باری اور ہلکی سے درمیانی بارش کے ساتھ مختلف مقامات پر / کہیں …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی: 28 تا 30 اکتوبر کے درمیان گرج چمک، بارش اور ژالہ باری کے ساتھ طوفان کی توقع ۔

ہفتہ وار پیش گوئی: بالائی پاکستان میں پیر کی سہ پہر/شام اور منگل کی شام کے درمیان گرج چمک، بارش اور ژالہ باری کے ساتھ طوفان کی توقع ۔ ⦿ کیا: 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی زیادہ سے زیادہ ہواؤں کے ساتھ آندھی کے 1 یا 2 ادوار …

Read More »

10 روزہ پیشگوئی :مطلع صاف، موسم گرم اور دھوپ والا، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک، بارش اور برفباری کی توقع۔ تفصیلات جانئیے

10 روزہ پیش گوئی: ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف، موسم گرم اور دھوپ والا! ⦿ کیا: 24 سے 26 اکتوبر کو کمزور مغربی ہواؤں (ویسٹرن ڈسٹربنس) کے ذریعے گرج چمک اور ہلکی سے درمیانی بارش۔ ⦿ دورانیہ: 20 اکتوبر 2024 سے 30 اکتوبر 2024 ⦿ کہاں: ملک بھر …

Read More »

12 تا 19 اکتوبر 2024 : ہفتہ وار پیشگوئی، ملک کے بالائی علاقوں میں بارشیں ، موسم زیادہ تر ابرآلود اور درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر کم ہونے کا امکان!

ہفتہ وار پیشگوئی: بالائی علاقوں میں بارشیں ، موسم زیادہ تر ابرآلود اور درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر کم ہونے کا امکان! میعاد: 12 اکتوبر سے 19 اکتوبر 2024 کہاں؟ : ملک بھر میں تفصیلات: ⦿ یکے بعد دیگرے 2 مغربی ہواؤں کے سلسلے پاکستان کے بالائی اور وسطی حصوں …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  آنے والے دنوں میں پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اور گرم۔ ⦿ اگلے 2 سے 3 روز میں شمالی اور وسطی خیبرپختونخوا سمیت سابقہ ​​فاٹا، ہزارہ، مالاکنڈ کے علاقوں خیبرپختونخوا کے شمال مغربی حصوں( …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی، 15 اگست تا 22 اگست 2024 تک ملک بھر میں شدید بارشیں ، کلاوڈ برسٹ اور نشیبی علاقوں میں طغیانی کا خطرہ

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کا طاقتور سپیل متوقع! بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں سیلابی صورتحال کا اندیشہ! ملک بھر میں بارشوں کا امکان۔ اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی کے تجزئے کے مطابق کئی مقامات پر 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی : 7 تا 16 اگست شدید بارشیں ،کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی صورتحال کا امکان ؛ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی شدید بارشیں دوبارہ متوقع: ملک بھر میں بارش کا امکان! چند مقامات پر 125 ملی میٹر سے زائد بارش کی توقع۔ ⦿ ممکنہ اثرات: انتہائی شدید بارشیں اور بادل پھٹنے کے واقعات، دریاؤں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سبب بن سکتے …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی : 23 جولائی تا 1 اگست 2024 ملک کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارشیں متوقع ، تفصیلات جانئیے

فوری ہفتہ وار پیش گوئی: جولائی کے آخری 10 دنوں میں شدید مون سون بارشیں متوقع میعاد: 23 جولائی کی رات 9 بجے سے 1 اگست 2024 ممکنات : ضلع سیالکوٹ سے راولپنڈی/اسلام آباد کے مشرقی حصوں میں پہلے ہی شدید اور طوفانی بارش ہو چکی ہے۔ لاہور، جڑواں شہروں …

Read More »