Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 19)

ہفتہ وار پیشگوئی

اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر گرج چمک کیساتھ بارش پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں متوقع۔ تیز ہواؤں کیساتھ شدید ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کا اندیشہ۔ خیبر پختونخواہ میں 9000 فٹ سے بلند پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان

⦿ کب ہونا ہے؟ 16 مارچ صبح 6 بجے سے 25 مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں موسمی سرگرمیاں رونما ہونے کی توقع۔ خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر کے 90 فیصد علاقوں، جنوبی پنجاب اور سندھ کے 50 فیصد علاقوں اور بلوچستان …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: اچھی خبر! شمال میں پورا ہفتہ گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری اور تیز ہیں متوقع۔

اطلاق؟ 8 مارچ تا 15 مارچ۔ درج ذیل تصویر دیکھیں: ان علاقوں میں پیر (آج) سے بدھ کے درمیان گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان ہے۔ درج ذیل تصویر: ان علاقوں میں جمعرات کو گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان ہے۔ درج ذیل تصویر: ان علاقوں میں جمعہ …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسم گرم اور خشک رہیگا۔ درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع! ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا سلسلہ متوقع

⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ یکم مارچ صبح 9 بجے سے 8 مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ کیساتھ موسم گرم رہیگا۔ درجہ حرارت میں اضافہ متوقع جو کہ مغربی ہواؤں کے سلسلے کی آمد سے قبل جمعرات یا جمعہ تک …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: اچھی خبر۔ گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری رواں ہفتے شروع ہونے کا امکان۔ شمال میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ موسمِ بہار جاری رہیگا۔

⦿ اطلاق؟ 21 فروری رات 8 بجے سے یکم مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر، شمالی پنجاب، شمالی اور مغربی بلوچستان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ یکم مارچ تک مغربی ہواؤں کے 2 اور سلسلے متاثّر کریں گے۔ ای سی ایم ڈبلیو ایف، آئیکان …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسم نسبتاً گرم سے خاصا گرم رہنے کا امکان۔ رواں ہفتے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع

⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں ⦿ اطلاق؟ 16 فروری رات 9 بجے سے 21 فروری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ کیساتھ نسبتاً گرم درجہ حرارت متوقع۔ درجہ حرارت مستحکم رہیں گے تاہم جمعرات کو ایک خشک مغربی ہواؤں کے سلسلے کے آنے سے …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: موسمِ بہار 2021 شروع معمول سے ایک ہفتہ قبل شروع ہو چکا ہے۔ رواں ہفتے درجہ حرارت معمول سے 3 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہیں گے

⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ 8 فروری رات 9 بجے سے 15 فروری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ کیساتھ گرم درجہ حرارت متوقع۔ بدھ یا جمعرات (آج) تک ملک کے زیادہ تر حصّوں میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہنے کا …

Read More »

اگلے 7 دن کی پیشگوئی: دھوپ اور بادلوں کی آنکھ مچولی متوقع۔ شمال میں برفباری جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے

⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع ہیں، جن کے سبب شمالی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان میں برفباری جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخواہ میں ہلکی بارش یا بوندا …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: دھوپ کا اچھی طرح لطف اٹھا لیں! مشرقی پنجاب میں دھند متوقع۔

⦿ کب ہونا ہے؟ 24 جنوری رات 9 بجے سے 31 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ملک بھر میں مطلع صاف رہیگا اور دھوپ ہوگی۔ پنجاب میں رات سے صبح سویرے کے اوقات میں دھند بننے کی توقع ہے۔ …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: آزاد کشمیر اور شمالی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر تیز بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔ سندھ بشمول کراچی میں شدید سردی

⦿ کب ہونا ہے؟ 18 جنوری رات 9 بجے سے 25 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ہوا کا ایک طاقتور کم دباؤ شمال مشرق کی جانب بڑھیگا، جس کے سبب کشمیر اور بالائی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر …

Read More »

ابتدائی پیشگوئی: اگلے ہفتے کے اختتام پر سائبیریا سے آنے والی طاقتور سردی کی لہر متوقع

⦾ اگلے ہفتے (23 جنوری) کو درجہ حرارت معمول سے 15 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ 65 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہوائیں چلنے کے سبب محسوس کئے جانے والا درجہ …

Read More »