تازہ ترین
Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 13)

ہفتہ وار پیشگوئی

پیشگوئی: ملک بھر میں موسم زیادہ تر گرم، مرطوب اور خشک رہیگا۔ سندھ کیلئے اچھی خبر! سیلابی صورتحال کا اب کوئی خدشہ نہیں!

پیشگوئی (اگلے 72 گھنٹے): ملک بھر میں موسم زیادہ تر گرم، مرطوب اور خشک رہیگا۔ سندھ کیلئے اچھی خبر! سیلابی صورتحال کا اب کوئی خدشہ نہیں! اطلاق؟ 16 ستمبر شام 7 بجے سے 20 ستمبر صبح 6 بجے تک۔ تفصیلات: ⦿اگلے 72 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے زیادہ تر علاقوں …

Read More »

ابتدائی پیشگوئی (اگلے 7 دن): کراچی سمیت جنوبی سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں 50 سے 150 ملی میٹر بارش متوقع!

ابتدائی پیشگوئی (اگلے 7 دن): ⦿ کب ہونا ہے؟ 18 ستمبر رات 12 بجے سے 20 ستمبر شام 6 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ تیز سے انتہائی شدید بارشیں متوقع ہیں، جن کے سبب سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ ⦿ کہاں ہونا …

Read More »

اچھی خبر! شمال میں پوسٹ مون سون کی گرج چمک کیساتھ تیز بارش متوقع! ملک بھر میں بارشیں متوقع!

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): اچھی خبر! شمال میں پوسٹ مون سون کی گرج چمک کیساتھ تیز بارش متوقع۔ بعض مقامات پر ہفتے بھر میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان! ملک بھر میں بارشیں متوقع! ⦿ اطلاق؟ 6 ستمبر رات 12 بجے سے 13 ستمبر …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): موسم زیادہ تر خشک تاہم اگلے 3 سے 4 دنوں تک ابر آلود رہیگا

پیشگوئی (اگلے 7 دن): موسم زیادہ تر خشک تاہم اگلے 3 سے 4 دنوں تک ابر آلود رہیگا۔ رواں ہفتے کے اختتام تک شمال مشرقی پنجاب میں بارش متوقع۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ موسم گرم، خشک اور مرطوب رہیگا۔ چند مقامات پر تیز بارش کا امکان۔ ⦿ اطلاق؟ 16 اگست …

Read More »

اگلے 7 دنوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر مون سون بارشیں پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری رہیں گی

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون بارشیں جاری رہیں گی۔ گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش متوقع! ⦿ اطلاق؟ 9 اگست رات 10 بجے سے 16 اگست رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان۔ تفصیلات: ⦾ شمالی پنجاب اور …

Read More »

ابتدائی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی دو اور بارشیں متوقع۔

آج رات سے منگل کی رات کے درمیان پاکستان کے بالائی نصف حصّے بشمول خیبر پختونخواہ، بالائی نصف پنجاب اور کشمیر میں کم از کم 2 اور گرج چمک کے طوفان کے سلسلے متاثر کر سکتے ہیں۔    جمعرات کی دوپہر یا رات کو مغربی ہواؤں  کا   کافی طاقتور سلسلہ …

Read More »

پیشگوئی: اگلے 7 دنوں میں پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مون سون بارشیں جاری رہیں گی

پیشگوئی: اگلے 7 دنوں میں خیبر پختونخواہ کے تمام علاقوں، مغربی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مون سون بارشیں جاری رہیں گی۔ رواں ہفتے درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ، مغربی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں 40 سے 60 کلومیٹر فی …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی شدید بارشوں سے دوبارہ سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی مزید بارشیں متوقع۔ بالائی خیبر پختونخواہ، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر کے جنوبی علاقوں میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ چند مقامات پر کُل 150 سے 250 ملی میٹر بارش کی توقع ہے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی تیز سے انتہائی شدید …

Read More »

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخواہ میں دوبارہ سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے

مون سون کی مزید بارشوں کا امکان: بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ ملک بھر میں بارشوں کا امکان۔ اگلے 3 دنوں کی پیشگوئی کے مطابق چند مقامات پر 250 سے 350 ملی میٹر سے زائد بارش متوقع ہے۔ ⦿ کیا ہونا …

Read More »

مون سون کا آغاز! بالائی پاکستان میں سیلابی صورتحال کا خدشہ

مون سون بارشوں کی توقع: بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور کشمیر میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا امکان۔ اگلے 3 دن پر مبنی پیشگوئی کے تجزئے کی بنا پر بعض مقامات پر 250 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی شدید بارش کے …

Read More »