تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 88)

تازہ ترین موسمی صورتحال

گرج چمک کے طاقتور طوفان شمالی خیبر پختونخواہ سے شمال پنجاب تک خطرناک آندھی اور موٹی ژالہ باری کا سبب بنے

طوفان پر رپورٹ: پیشگوئی کے مطابق گرج چمک کے انتہائی شدید طوفان گزشتہ شام سے دیر رات کے درمیان شمالی خیبر پختونخواہ، شمالی پنجاب بشمول خطّہٰ پوٹھوہار کو متاثر کرتے ہوۓ کشمیر میں داخل ہوۓ۔ بڑے پیمانے پر تباہ کن آندھی اور بالخصوص مالاکنڈ، مردان، ہزارہ اور ملحقہ علاقوں سے …

Read More »

18 مارچ 2022: آج کے حقیقی درجہ حرارت

زیادہ تر علاقوں میں ایک اور گرم دن۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور بارش کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع! آج کے اصل درجہ حرارت جانیں۔ بریکٹ میں مارچ کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط …

Read More »

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان شمالی پاکستان میں داخل

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفانوں کی قطار اس وقت پاکستان میں داخل ہو چکی ہے جو کہ خیبر سے چترال تک ایک وقت میں متاثر کر رہی ہے۔ گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان شمالی خیبر پختونخواہ بشمول پشاور، مردان، چارسدہ، صوابی، ایبٹ آباد (ہزارہ)، مینگورہ، شانگلہ اور …

Read More »

17 مارچ 2022 :آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں کہاں طوفانی بارش کا امکان ہے:

آج اکثر مقامات پر سال کا گرم ترین دن تھا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مورو میں تھا، جہاں سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی کی اس لہر نے مارچ میں گرمی کے کچھ ریکارڈ بھی برابر کئے ہیں یا توڑے ہیں۔ …

Read More »

16 مارچ 2022: آج کے درست درجہ حرارت

سال کا اب تک سب سے گرم دن۔ اگلے 24 گھنٹوں میں گرمی مزید بڑھے گی! آج کے اصل درجہ حرارت جانیں۔ بریکٹ میں مارچ کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 21.5 (18.6) …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 3 دن): ہفتے کے اختتام پر شدید موسمی صورتحال رونما ہونے کا اندیشہ! خیبر پختونخواہ، پنجاب اور کشمیر میں گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان اور ژالہ باری متوقع!

⦿ کیا ہونا ہے؟ خشک، گرم اور صاف موسم جمعہ تک جاری رہیگا۔ جمعے کی رات یا ہفتے کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ متوقع ہے جس کے نتیجے میں 70 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی طاقتور آندھیاں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان …

Read More »

15 مارچ 2022: گرمی کی لہر جاری۔ آج کے درست درجہ حرارت

آج ایک اور گرم دن گزرا۔ اگلے 24 گھنٹوں میں گرمی کی لہر جاری رہیگی۔  آج کے درست درجہ حرارت جانیں۔ بریکٹ میں مارچ کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 21 (18.6) اور …

Read More »

بالائی خیبرپختونخوا اور بالائی / مغربی پنجاب میں گردو اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

تازہ ترین: پچھلے چند گھنٹوں سے، ایک ویسٹرن ڈسٹربنس ملک کے بالائی نصف حصے کو متاثر کر رہا ہے۔ کوہاٹ، پشاور، ڈی آئی خان، کرم اور خیبر کے اضلاع میں #گرج چمک کے ساتھ بارش کی اطلاعات۔ اس وقت پشاور میں 58 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوبی) کی رفتار سے گرد …

Read More »

14 مارچ 2022: آج کے درست درجہ حرارت

گرمی کا زور برقرار! آج ایک اور گرم دن جبکہ اگلے 24  گھنٹوں میں درجہ حرارت میں کچھ بہتری متوقع ہے۔  آج کے درست درجہ حرارت جانیں۔ بریکٹ میں مارچ کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ …

Read More »

کراچی: ساحلی علاقے اس وقت اندرونی علاقوں سے 10 ڈگری ٹھنڈے ہیں

کراچی: درجہ حرارت میں حیران کن فرق! اس وقت کراچی ائیرپورٹ اور اطراف کے علاقے خشک، گرم ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ رہا ہے۔ دوسری جانب ساحل کے قریب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »