کل پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم جزوی ابر آلود رہے گا، شمالی علاقوں کے ساتھ بلوچستان کے چند مغربی پہاڑی مقامات پر برف باری یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب اور پوٹھوہار کے علاقوں میں دھند کا سلسلہ مختلف شدت کے ساتھ ابھی جاری رہے گا۔ خطہ پوٹھوہار …
Read More »14جنوری2024کو پاکستان میں ریکارڈ درجہ حرارت
پاکستان میں سردی کی شدت برقرار ہے ۔ ملک کے شمالی علاقے اور بالائی پنجاب سمیت بلوچستان کے بیشتر مقامات سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 28.3 ڈگری سینٹی …
Read More »13جنوری2024 کو ملک میں سردی کی شدت برقرار
ملک کے شمالی علاقوں ، بالائی پنجاب اورمغربی علاقوں میں شدید سردی برقرار ہے ۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.7 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور میں 27.7 ڈگری سینتی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں کا …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی،13جنوری تا 22جنوری2024
ہفتہ وارپیشگوئی(7دن): اچھی بارش متوقع نہیں ہے۔ دھند کا سلسلہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں جاری رہے گا۔ مختصراً،اس ہفتے موسم صاف اور معمول سے زیادہ ٹھنڈا درجہ حرارت! ⦿ دورانیہ: 13 جنوری تا 22 جنوری 2024 ⦿ علاقے: ملک بھر میں ⦿ متوقع موسمی صورتحال: اس ہفتے دو مغربی …
Read More »اسلام آباد میں نقطہ انجماد سے نیچے درجہ حرارت کا مسلسل ساتواں روز اور اگلے 24 گھنٹوں کا موسمی احوال
12 جنوری 2024: پاکستان میں خشک سردی جاری ہے۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ میدانی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے کم دیکھے گئے۔ خطّہٰ پوٹھوہار میں کم سے کم درجہ حرارت پچھلے کئی روز سے نقطہ انجماد کے قریب اور بعض مقامات پر …
Read More »11جنوری2024پاکستان کے درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال
ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ خطئہ پوٹھوہار کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سرد رہے۔سندھ میں بھی کم سے کم درجہ حرارت معمول سے زیادہ سرد ہیں ۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری …
Read More »10جنوری2024 کو پاکستان کے چند شہروں کی ہوا کا معیار
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں فضائی معیار خراب رہا،سب سے زیادہ فضائی آلودگی لاہور میں امریکن قونصلیٹ کے قریب 316 اور پشاور میں 295 ریکارڈ کی گئی،عوام سے احتیاط کرنے اور ماسک لگانے کی اپیل کی جائی ہے۔ دیگر چند شہروں کا فضائی معیار ذیل کی …
Read More »شمالی سندھ سے دھند کا خاتمہ اور درجہ حرارت میں نمایاں اضافه
آج10 جنوری 2024 کو شمالی سندھ کے مختلف اضلاع میں اچھی دھوپ نکلنے کے باعث دن کےدرجہ حرارت میں 8 سے 10 ڈگری کا اضافہ دیکھا گیا۔ اسی طرح پنڈی اور اسلام آباد کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری معمول سے زیادہ اضافہ ہو گیا،مگر …
Read More »9 جنوری2024 کو پاکستان ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کا فضائی معیار انتہائی خراب رہا۔پاکستان میں سب سے زیادہ فضا ئی آلودگی لاہور میں امریکن قونصلیٹ کے قریب 339 ریکارڈ کی گئی اور پشاور میں 334 ریکارڈ کی گئی۔دیگر چندشہروں کی فضا کا معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔ عوام سے احتیاط کرنے کی …
Read More »9جنوری2024 ۔ پاکستان میں شدید سردی
ملک کے شمالی اور اور مغربی علاقوں سمیت پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔ لاڑکانہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور لاہور ائرپورٹ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پشاور کا کم …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال