Home / بارش پر رپورٹ / 8 جولائی 2024 : جنوبی سندھ کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر صوبوں میں چند ایک مقامات پر مون سون کی بارش۔ سب سے زیادہ بارش 20 ملی میٹرسیالکوٹ میں ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے۔

8 جولائی 2024 : جنوبی سندھ کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر صوبوں میں چند ایک مقامات پر مون سون کی بارش۔ سب سے زیادہ بارش 20 ملی میٹرسیالکوٹ میں ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے۔

پیشگوئی کے مطابق ملک میں جنوبی سندھ کے چند علاقوں میں اچھی بارش ہوئی علاوہ ازیں دیگر صوبوں کے چند شہروں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ میں 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

جبکہ پارا چنار میں 19 ملی میٹر اور تھرپارکر میں کلوئی کے مقام پر 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ،ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
12 گجرات
20 سیالکوٹ ائر پورٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR بگروٹ
1 گلگت
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 چترال
19 پاراچنار
بارش کی مقدار (mm) سندھ
1 بدین
4 چھور
4 دویلی
15 کلوئی
0.2 کراچی ائر پورٹ
14 مٹھی
2 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
8 پڈعیدن
1 ٹنڈوجام
1 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
7 ژوب

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے