آج10 جنوری 2024 کو شمالی سندھ کے مختلف اضلاع میں اچھی دھوپ نکلنے کے باعث دن کےدرجہ حرارت میں 8 سے 10 ڈگری کا اضافہ دیکھا گیا۔ اسی طرح پنڈی اور اسلام آباد کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری معمول سے زیادہ اضافہ ہو گیا،مگر …
Read More »9 جنوری2024 کو پاکستان ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کا فضائی معیار انتہائی خراب رہا۔پاکستان میں سب سے زیادہ فضا ئی آلودگی لاہور میں امریکن قونصلیٹ کے قریب 339 ریکارڈ کی گئی اور پشاور میں 334 ریکارڈ کی گئی۔دیگر چندشہروں کی فضا کا معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔ عوام سے احتیاط کرنے کی …
Read More »9جنوری2024 ۔ پاکستان میں شدید سردی
ملک کے شمالی اور اور مغربی علاقوں سمیت پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔ لاڑکانہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور لاہور ائرپورٹ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پشاور کا کم …
Read More »8جنوری2024پاکستان کےشمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں۔۔
ملک کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کے ساتھ میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی اور بلوچستان کے مغربی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں آج بھی کم سے کم درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے ہے۔ سرگودھا،میانوالی،نور پور تھل اور ڈی …
Read More »7 جنوری 2024 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خطئہ پوٹھوہار میں مسلسل دوسرے روز بھی درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے
پاکستان میں شدید سردی اور دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ بالائی پنجاب ،وفاقی دارالحکومت اور وادی پشاور میں بھی درجہ حرارت معمول سے کم ہیں۔اسلام آباد زون 5 میں میانہ تھب کے مقام پر درجہ حرارت منفی 1.5 ڈگری ، اسلام آباد شہر میں …
Read More »وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خطئہ پوٹھوہار میں درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچےگر گیا۔
6 جنوری 2024 کو ملک میں شدید سردی ریکارڈ کی گئی۔ خاص طور پر اسلام آباد اور گردونواح کے علاقے ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک کے میدانی علاقوں سے لے کر ڈڈیال، کشمیر تک دھند چھائی ہے۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو …
Read More »5جنوری2023 دھند اور سردی برقرار، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں۔۔۔۔۔۔
آج بھی پاکستان کے شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ ، میدانی علاقے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں رہے، ملک کے بیشتر مشرقی میدانی علاقوں کے علاوہ ،دھند کا سلسلہ پشاور اور میر پور خاص تک پہنچ گیا ہے۔۔ آج سندھ مٹھی ، موئنجوداڑو ، سکھر اور پڈعیدن کا …
Read More »4 جنوری 2024 کو پاکستان میں میدانی علاقوں میں دھند اور بلوچستان میں بارش
آج ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدیدسرد رہے ، بلوچستان کےشمال مغربی علاقوں میں شدید سردی اورساحلی پٹی پر معتدل سے تیز بارش کا سلسلہ دیکھا گیا،باقی پورے ملک مین شمال مغربی سرد ہواوں کے ساتھ دھند اور سورج کی آنکھ مچولی جاری رہی، آج سیالکوٹ اور اٹک کا …
Read More »3جنوری2024 کو ملک میں میدانی علاقوں میں شدید سردی برقرار
3جنوری2024 کو ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں سمیت ملک کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ملک میں میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اور ہلکی ہواوں کی وجہ سے سردی کی شدت بہت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان،سرگودھا۔نور پور تھل اور …
Read More »سال 2023 میں 2024 ملی میٹر بارش پاکستان کی سال کی سب سے زیادہ بارش تھی۔
ہمارے موسمی سٹیشن اور رین گیجز کے مطابق سال 2023 میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد زون 4 غوری ٹاؤن میں 2024 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. جبکہ سب سے کم بارش سیکٹر آئی 14 میں 941 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ بارش …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال