آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش کے سبب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 6 سے 7 ڈگری کی کمی دیکھی گئی۔ ملک میں آج کہیں بھی درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز …
Read More »28 مئی 2024 : دادو ، موئنجو دڑو اور سبی میں 50 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت کا مسلسل تیسرا روز ،گرمی کی لہر 30 مئی تک جاری رہے گی۔ تفصیلات جانئیے۔
ملک میں آج بھی انتہائی جھلسا دینے والا گرم دن اختتام کو پہنچا۔ ملک بھر آج موسم انتہائی گرم اور خشک رہا، ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہونے سے گرمی کی شدت بہت زیادہ محسوس ہوئی۔ دادو ، موئنجودڑو اور سبی میں مسلسل تیسرے روز بھی درجہ حرارت …
Read More »27 مئی 2024: آج ملک میں ایک اور انتہائی شدید گرم دن گزرا۔ دادو دوسرے روز بھی 51 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام رہا۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے۔
اندرون سندھ ، اور مشرقی بلوچستان میں ہیٹ ویو جاری ہے۔ پنجاب کے جنوبی اضلاع بھی آج انتہائی شدید گرم رہے۔ ملک میں آج 4 شہروں کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زیادہ ریکارڈ کئے گئے ۔ دادو 51 ڈگری، موئنجو دڑو 50.5، خیر پور 50.4 …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی : 2 مغربی ہواؤں کے سلسلوں کی وجہ سے گردوغبار کے طوفان ، تیز آندھی ، گرج چمک اور بارش متوقع، جنوبی علاقوں میں گرمی جاری رہے گی، تفصیلات جانئیے
پیشگوئی (اگلے 7 دن): گرمی کی لہر(HEATWAVE) مزید 3 دن تک جاری رہے گی! اچھّی خبر: 29 اور 30 مئی کو ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ متوقع ہے، جس کے نتیجے میں بالائی پاکستان میں شدید موسمی حالات رونما ہونے کا امکان ہے۔ ⦿ اطلّاق: 27 مئی سے 4 جون …
Read More »26 مئی 2024 : ملک کے جنوبی اور وسطی علاقے انتہائی شدید گرم، سندھ اوربلوچستان میں پہلا 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے
ملک میں آج شدید گرم دن گزرا۔درجہ حرارت معمول سے 4 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں انتہائی شدید گرمی پڑی۔ 2018 کے بعد آج سندھ میں پہلی مرتبہ درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ سندھ میں سب …
Read More »25 مئی2024 : مغربی ہواؤں کے غیر متوقع سلسلے کے گزرنے کے بعد ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی مگر ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار، تفصیلات جانئیے۔
گزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں مغربی ہواؤں سے متاثر ہوئے ، جس کے گزرنے کے بعد ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں معمول سے 1 سے 3 ڈگری کی کمی ریکارڈ ہوئی ، تاہم ملک کے وسطی اور جنوبی علاقے بدستور شدید گرم رہے۔ آج بھی ملک …
Read More »24 مئی 2024 : پٖڈعیدن ، دادو اور جیکب آباد کا درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، سبی 47.5 ڈگری ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
آج ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے ۔ رات کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، دن کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہیں۔ اگرچہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ، …
Read More »24 مئی 2024 : پاکستان کے بالائی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کچھ مقامات پر ہلکی بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوارہو گیا۔
پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں کو مغربی ہواؤں کے ساتویں سلسلے نے متاثر کیا، جس سے آج بعد دوپہر پاکستان کے پنجاب کے بالائی علاقوں پوٹھوہار ،خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں چند مقامات پر گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور ہلکی بارش ہوئی اور گرمی …
Read More »23 مئی 2024 :دادو 47.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور جیکب آباد 47 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ آج ملک کے گرم ترین مقامات ، دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے
ملک بھر میں موسم خشک اور بہت گرم رہا ۔ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کے علاوہ خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقے اور شمالی بلوچستان کے اضلاع بھی آج شدید گرم رہے ۔ بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت مئی کے معمول کے درجہ حرارت سے 2 سے 4 ڈگری …
Read More »22 مئی 2024 :ملک کے بیشتر اضلاع شدید گرم، میدانی علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ، درست درجہ حرارت جانئیے۔۔۔
آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم کافی گرم رہا۔ درجہ حرارت زیادہ تر میدانی علاقوں میں معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ رہے۔ دادو اور پڈعیدن ملک کے گرم ترین مقامات رہے جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ موئنجو دڑو …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال