ویدر بسٹر پاکستان کی جانب سے ہفتہ وار پیشگوئی: ٹھنڈے موسم کی ابتداء کیونکہ مون سون طرز کی شدید بارشیں دوبارہ ممکن ہیں! میعاد: 21 ستمبر سے 30 ستمبر 2023 کیا ہونا ہے؟ شمال میں اس ہفتے اور اگلے ہفتے بارش کے 2 دور متوقع ہیں۔ متاثّرہ علاقے: پنجاب، خیبرپختونخواہ، …
Read More »بارش پر گذشتہ 48 گھنٹوں کی رپورٹ
گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کےاکثر علاقوں میں بارش ہوئی۔پنجاب میں خاص کر لاہور اور قصور کے علاقے شدید بارش سے متاثر ہوئے ،پانی لوگوں کے گھروں اور دوکانوں میں داخل ہو گیا۔ اسی طرح سندھ میں صحرائے تھر میں طویل عرصے بعد ہونے والی بارش نے جل تھل …
Read More »19 ستمبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہیں۔جنوب مشرقی سندھ میں اگرچہ مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔مگر حبس کی شدت برقرار ہے، اسی طرح پچھلے 2سے 3 دنوں سے کراچی موسم انتہائی گرم اور مرطوب ہے۔مگر 1سے 2 دنوں …
Read More »18 ستمبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کےستمبرمیں دن کے معمول کے درجہ حرارت میں 2سے 3 ڈگری کی حالیہ کمی بارشوں کے سبب ہے۔شام میں ہواوں کے چلنے سے موسم بھی خوشگوار ہے۔ سندھ کے صحرا میں بھی بارش کے سبب اچانک درجہ حرارت بہت گر گئے۔ملک میں کم سےدرجہ حرارت زیارت میں 8 درجہ …
Read More »18ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔جس سے ان علاقوں کا موسم خوشگوار ہو گیا۔ اکثر مقامات ایسے ہیں جہاں طویل عر صے بعد بارش ہونے سے گرمی اور حبس کی شدت میں کمی ہو گئی اور لوگوں نے سکھ کا سانس …
Read More »17ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
ملک کے بالائی حصے آج بھی گہرے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں، مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں شدید ترین گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ ہمارے رین گیجز سے حاصل اطلاعات کے مطابق ،میانوالہ …
Read More »16 ستمبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
گزشتہ روز ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں موسلادھار بارش ہونے سے درجہ حرارت میں3سے 5 درجہ سینٹی گریڈ کمی آئی۔ مگر جنوبی پنجاب، سندھ کے بیشتر میدانی علاقےاور بلوچستان کے اکثر علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں، …
Read More »16ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
پیشن گوئی کے مطابق ملک کے شمالی حصوں جن میں بالائی پنجاب،آزاد کشمیرو گلگت بلتستان کے علاوہ۔خیبر پختویخواہ کے اضلاع میں اچھی بارش ہوئی اور بعض مقامات پر شدید بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ …
Read More »15ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
ملک کے بیشتر علاقے گرمی اور شدیدحبس کی لپیٹ میں ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں بیشتر علاقوں کا موسم خشک رہا تاہم شمالی پنجاب(لاہور۔ناروال،سیالکوٹ، تلہ گنک سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی) ، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ ے چند شہروں میں بارش ہوئی جس سے ین علاقوں کے …
Read More »14 ستمبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
پورے ملک کے درجہ حرارت ستمبر کے معمول کے درجہ حرارت سے 2 سے 3 درجہ زیادہ ہیں۔ جنوبی پنجاب کے علاوہ سندھ کے میدانی علاقے اور بلوچستان کے جنوبی مغربی علاقے ان دنوں سب سے زیادہ گرمی سے متاثر ہیں۔ باقی علاقے گرمی کے ساتھ شدید حبس کی لپیٹ …
Read More »