آج ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہا، تاہم خطہ پوٹھوہار ، بالائی پنجاب سمیت خیبرپختونخواہ ،شمال مغربی بلوچستان اور کشمیر و گلگت بلتستان میں صبح و رات کے اوقات میں موسم خنک رہا۔ آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں …
Read More »10 اکتوبر 2024 : ملک بھر میں کہیں ٹھنڈ تو کہیں گرمی ، کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ زیارت میں ریکارڈ ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بیلا میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے
ملک بھر کے درجہ حرارت میں تنوع دیکھا جا رہا ہے۔ ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ زیارت میں ریکارڈ کیا گیا۔ کالام میں 1.7 ڈگری …
Read More »9 اکتوبر 2024 : ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ، 40 ڈگری کے ساتھ بیلا گرم ترین مقام ، کم سے کم درجہ حرارت 2.5 ڈگری زیارت مین ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے
ملک کے شمالی علاقوں ،خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور شمال مغربی بلوچستان کے رات کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ جبکہ جنوبی پنجاب ، جنوبی بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقے گرم ہیں۔ ملک میں آج کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ بیلا میں …
Read More »8 اکتوبر 2024 : مغربی ہواؤں کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی، چھور ضلع عمر کوٹ 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کاگرم ترین علاقہ۔ تفصیلات جانئیے۔
ملک میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے آج ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ ملک کا گرم ترین مقام چھور ضلع عمر کوٹ رہا ، جہاں درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی …
Read More »7 اکتوبر 2024 : تربت اور نوابشاہ 39 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
گزشتہ روز ملک میں مغربی ہواؤں کی وجہ سے رات کے درجہ حرارت میں کمی اور موسم خوشگوار رہا، مگر دن کے درجہ حرارت ملک کے میدانی علاقوں میں اب بھی زیادہ ہیں۔ ملک میں کل سب سے زیادہ گرمی تربت اور نوابشاہ میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ …
Read More »8 اکتوبر 2024 : مغربی ہواؤں کی آمد سے ملک میں مختلف مقامات پرتیز ہواؤں کے ساتھ بارش، دیر میں 27 ملی میٹر اور میانہ والا، پنڈی گھیب اٹک کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی، تفصیلات جانئیے۔
گزشتہ روز ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ داخل ہوا ، جس سے بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ …
Read More »6اکتوبر 2024 : محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ائرپورٹ پر 83 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی اور راولپنڈی (چکلالہ) میں 49 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے
ملک کے بالائی علاقوں میں پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا، جس کی وجہ سے خیبر پختونخواہ ، کشمیر و گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں اور بالائی پنجاب کے ساتھ چند وسطی علاقوں میں بھی تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری …
Read More »4 اکتوبر 2024 : ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں معمولی کمی اور رات کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ۔40 ڈگری کے ساتھ تربت ملک کا گرم ترین مقام، درست درجہ حرارت جانئیے۔
گزشتہ روز ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں معمولی کمی ( 1 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ ) اور رات کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ (2 سے 4) ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ ملک کے بلند پہاڑی مقامات کے حرارت کے درجہ حرارت میں مزید کمی …
Read More »3 اکتوبر 2024 : میدانی علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ۔ دادو اور نوابشاہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات۔ تفصیلات جانئیے۔
پیشگوئی کے مطابق اکتوبر کے پہلے ہفتے ملک کے پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 6 ڈگری تک اضافہ ہوا ہے۔اسی طرح خیبر پختونخواہ کے جنوب مشرقی علاقوں میں بھی درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری اضافہ ریکارڈ ہوا۔ 3 اکتوبر …
Read More »اکتوبر 2024ماہانہ پیشگوئی: معمول سے زیادہ بارشیں اور درجہ حرارت، متوقع موسم پر طائرانہ نظر، تفصیلات جانئیے
اکتوبر 2024 پیش گوئی: بالائی پنجاب، کے پی کے، گلگت بلتستان میں معمول سے بہت زیادہ بارش۔ معمول سے قدرے زیادہ درجہ حرارت متوقع ہیں۔! دستیاب جدید ترین موسمی ماڈل ECMWF اور ECMWF کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے، ویدر بسٹر پاکستان کے منتظم نے اکتوبر 2024 کے موسم …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال