آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں پڑی ، جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 5.5 ڈگری ، استور 7.5 ڈگری …
Read More »14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے
پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا ، جس سے خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں ،کشمیر و گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش کھوڑ، پنڈی …
Read More »13 ستمبر 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ۔ تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور مرطوب رہا ۔ آج سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 4.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔
اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ! آنے والے دنوں میں پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اور گرم۔ ⦿ اگلے 2 سے 3 روز میں شمالی اور وسطی خیبرپختونخوا سمیت سابقہ فاٹا، ہزارہ، مالاکنڈ کے علاقوں خیبرپختونخوا کے شمال مغربی حصوں( …
Read More »11 ستمبر 2024 : پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے ساتھ بلوچستان اور اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ سب سے زیادہ 11 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے
پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی حصوں میں ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا، جس کی وجہ سے پنجاب کے چند وسطی اور بالائی علاقوں اور خیبر پختونخوا و کشمیر میں چند ایک مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ صوبہ بلوچستان کے شمالی …
Read More »ستمبر 2024: پیشگوئی؛ گرمی میں اضافہ اور معمول سے کم بارشیں متوقع۔ تفصیلات جانئیے
2024 کا موسم: معمول کے مطابق یا معمول سے کم بارشیں متوقع! موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان؛ ویدر بسٹرز پاکستان کے ایڈمن نے جدید ترین موسمی ماڈل ECMWF کا استعمال کرتے ہوئے ستمبر 2024 کے مہینے کا جائزہ تیار کیا ہے۔ ⦿ ستمبر کے پہلے ہفتے پر ایک …
Read More »اگست 2024: معمول سے زیادہ بارشیں۔ سب سے زیادہ بارش مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 783 ملی میٹر ریکارڈ۔ اگست 2024 کی بارش اور ماہانہ اوسط جانئیے۔
اگست 2024 ملک بھر میں بارشوں کے لحاظ سے اچھا رہا، جولائی کے مقابلے میں اس ماہ پورے ملک میں بادل خوب برسے ، شدید بارشوں اور کلاوڈ برسٹ کے واقعات رونما ہوئے، اس ماہ گرج چمک کے کئی طوفانوں کا سامنا رہا، تیز ہواؤں نے بھی اپنا اثر دیکھایا …
Read More »3 ستمبر 2024: ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، اسلام آباد ائرپورٹ پر 98 کلو میٹر کی طوفانی ہوائیں، ناروال میں 68 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے
مون سون کی بارشوں کا ایک اور سلسلہ ، ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ۔ گرج چمک کے طوفان ملک کے تقریبا تمام بالائی علاقوں میں دیکھے گئے، کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا، رات کو لاہور، شیخوپورہ …
Read More »30 اگست 2024 : ملک بھر میں بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر 3 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی، بلوچستان میں تربت 44 ڈگری کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے
ملک میں جاری بارشوں اور ہوا کے دباؤ کی وجہ سے غیر معمولی طور پر بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے علاقے تربت میں پڑی جہاں، زیادہ سے زیادہ …
Read More »30 اگست 2024 : ملک بھر میں شدید بارشیں جاری ،ہر طرف پانی ہی پانی۔ راولپنڈی سیٹلائیٹ ٹاؤن، 78 ملی میٹر بارش ،نشیبی علاقے زیر آب تفصیلات جانئیے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 سے 4 روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وقفے وقفے سےکبھی تیز تو کبھی موسلا دھار ہونے والی بارش کی وجہ سے ہر طرف پانی ہی پانی ہے، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ گلیوں اور بازاروں میں ہر جگہ پانی نے …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال