Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 55)

تازہ ترین موسمی صورتحال

7 اگست 2024 : ملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری ، کاکول 73 ملی میٹر ، شیخوپورہ مریدکے 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مون سون کی بارشیں جاری ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش کاکول میں 73 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔   خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 6 روز سے وقفے وقفے سے روزانہ بارش کا …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی : 7 تا 16 اگست شدید بارشیں ،کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی صورتحال کا امکان ؛ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی شدید بارشیں دوبارہ متوقع: ملک بھر میں بارش کا امکان! چند مقامات پر 125 ملی میٹر سے زائد بارش کی توقع۔ ⦿ ممکنہ اثرات: انتہائی شدید بارشیں اور بادل پھٹنے کے واقعات، دریاؤں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سبب بن سکتے …

Read More »

6 اگست 2024 : آج نوکنڈی میں سب سے گرم دن ، درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہا، درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق ریکارڈ کئے گئے۔  آج سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی ، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت ذیل …

Read More »

درجہ حرارت پر ماہانہ رپورٹ (جولائی 2024): پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے، تاہم کراچی میں اکیسویں صدی کا گرم ترین جولائی ریکارڈ کیا گیا۔ حقیقی درجہ حرارت کے مطابق اپنے شہر میں درجہ حرارت کی مجموعی صورتحال جانیں

جولائی 2024 میں بالخصوص جنوبی سندھ میں گرمی معمول سے زیادہ رہی۔ سمندری ہواؤں کی شدّت میں کمی، ہوا میں نمی زیادہ ہونے اور بحیرہ عرب کے درجہ حرارت میں اضافے کے سبب شدید نمی والی گرمی نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے۔  تاریخی ریکارڈ کتنے ٹوٹے؟ 1) راولپنڈی (چکلالہ …

Read More »

6 اگست 2024 : ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ،دالبندین اور نوکنڈی 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات ، تفصیلات جانئیے

ملک بھر کے زیادہ تر شہروں میں درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق ہیں۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی دالبندین اور نوکنڈی میں پڑی ، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ …

Read More »

6 اگست 2024 : پاکستان کے مختلف علاقوں میں مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری۔ سب سے زیادہ بارش ، 64 ملی میٹر چیراٹ میں ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز ملک میں مختلف مقامات پر مون سون کی بارش ہوئی، وسطی پنجاب اور بلوچستان کے چند جنوب مشرقی علاقوں میں بادل خوب برسے۔ اسی طرح سندھ اور خیبر پختونخواہ کے بھی چند شہروں میں مون سون کی مسلسل چوتھے روز بارش ہوئی۔ کراچی ائر پورٹ پر بارش کا …

Read More »

5 اگست 2024 : سندھ ، بلوچستان میں بیشتر ، جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا مسلسل تیسرا اور کراچی کے ائر پورٹ سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا مسلسل پانچواں روز۔ تفصیلات جانئیے۔

خیبر پختونخواہ ، جنوبی پنجاب سمیت  شمال مشرقی اور وسطی پنجاب کے چند شہروں ، بلوچستان اور سندھ کے بیشر علاقوں میں بادل جم کر برسے ۔ ۔ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کی وجہ سے گلی محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ ان علاقوں میں …

Read More »

جولائی2024 میں ملک بھر ریکارڈ بارش کی مقدار اور ماہانہ اوسط، ایک جائزہ؛ سیالکوٹ میں 410 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے۔

ملک بھر میں بارشوں کے حوالے سے جولائی میں مون سون اپنی اصل طرز پر نہیں اثر انداز ہوا۔ مون سون کی ہواؤں کے دیر سے ملک میں داخلے سے آزاد کشمیر،خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں بارشوں کی مقدار کم رہی۔ بلوچستان کے بیشتر مقامات اور پنجاب کے چند …

Read More »

3 اگست 2024 :مون سون بارشوں نے سندھ میں اپنے ڈیرے ڈال لئے، سب سے زیادہ بارش 44 ملی میٹر سکھر میں ریکارڈ ۔ تفصیلات جانیئے ؛

گزشتہ روز سندھ کے بیشتر علاقوں میں بادل جم کر برسے ۔ نوابشاہ ،کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں دن بھر بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ اطلاعات کے مطابق نوابشاہ میں کل شام 4 بجے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ اس وقت بھی کہیں کہیں جاری ہے۔ …

Read More »

2 اگست 2024 : مون سون کی بارشوں نے ملک بھر میں جل تھل ایک کر دیا۔ مری میں 85 ملی میٹر کی بارش کی وجہ سے ندی نالے بپھر گئے ۔ تفصیلات جانئیے

ملک میں داخل ہونے والےمونسون بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے بیشتر مقامات پر شدید بارش کی وجہ سے گلیاں بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں, جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ نشیبی علاقوں میں برساتی پانی جمع ہو گیا۔ پنجاب میں اکثر مقامات …

Read More »