ستمبر2023 میں پورے ملک میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں خاص طور پرشمالی پنجاب اور شمالی خیبر پختونخواہ اورآزاد کشمیر میں معمول سے زیادہ بارش ہوئی ۔ اسی طرح جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی ساحلی پٹی پر ستمبر کے معمول سے قدرے زیادہ بارش ہوئی۔ جبکہ بلوچستان اور …
Read More »3اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے شمالی علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے کم ہیں مگر دن کے درجہ حرارت بڑھ رہے ہیں۔اسی طرح ملک کے دیگر حصوں کے دن کے درجہ حرارت میں2 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ خاص طور پر بلوچستان کے میدانی علاقوں کے دن اور رات …
Read More »3اکتوبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل بارش کے اعدادوشمار
ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان میں چند مقامات پر اور خیبر پختونخواہ و بلوچستان میں 1،2 علاقوں میں بارش ہوئی،جبکہ باقی پورے ملک کا موسم خشک رہا۔ محکمہ موسمیات سے حاصل اعداد وشمار کے مطابق …
Read More »2اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے انتہائی شمالی علاقوں کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول کے درجہ حرارت سے 6 سے 7 ڈگری کم ہیں،اسی طرح بلوچستان و خیبر پختونخواہ کے شمال مغربی اور پہاڑی علاقوں کےدرجہ حرارت ریکارڈ حد تک کم رپورٹ ہو رہے ہیں، بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں …
Read More »1 اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے بالائی علاقوں ،خیبر پختونخواہ کے مغربی پہاڑی مقامات اور بلوچستان کے مغربی اضلاع میں ہلکی سردی کی ابتدا ہو چکی ہے،ان علاقوں کے رات کے درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری تک کم ہیں۔ اسی طرح سندھ اور جنوبی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں کے …
Read More »اکتوبر2023 کا ماہانہ تجزیہ۔۔۔
اکتوبر 2023 پیش گوئی: ویدر بسٹرز پاکستان (موسم کا حال) نے اکتوبر 2023 کی پیش گوئی دستیاب جدید ترین موسمی ماڈل کو استعمال کر کے تیار کی ہے۔ بالائی پنجاب، خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان میں معمول سے زیادہ بارش درجہ حرارت :معمول سے بہت کم رہنے کا امکان۔ تفصیلات: …
Read More »30ستمبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت
ملک کے شمالی علاقہ جات ،خیبر پختونخواہ و بلوچستان کے مغربی پہاڑی علاقے اوربالائی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہو گئےہیں۔ جبکہ مشرقی بلوچستان ، جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں آج …
Read More »29ستمبر2023کے ریکارڈ کئے گئےدرجہ حرارت
آج ملک میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔بعض علاقےایسے ہیں جہاں دن اور رات کے درجہ حرارت ریکارڈ حد تک کم ہو گئے۔ مگر سندھ کے میدانی علاقے اور جنوبی پنجاب کے علاقےگرمی کی لپیٹ میں ہیں۔آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی لسبیلہ …
Read More »آندھی و طوفان کے ساتھ ہلکی بارش اور کہیں ژالہ باری۔۔29ستمبر2023
آج ملک کے شمالی علاقوں میں پیش گوئی کے مطابق آندھی ،بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی۔ صبح کے اوقات میں اسلام آباد، راولپنڈی، میانوالی اور پنجاب کے شمال وسطی علاقوں میں اسی مغربی ہواوں کےسلسلے کی وجہ سے اچھی بارش ہوئی اور آج شام مغربی ہواوں کے …
Read More »28 ستمبر 2023کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے شمالی علاقے ،خیبر پختونخواہ کےمغربی پہاڑی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے بلند مغربی پہاڑی مقامات کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 4سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہیں، اسی پنجاب کے بالائی ،خیبر پختونخواہ کے مشرقی اضلاع کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3سے …
Read More »