Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 53)

تازہ ترین موسمی صورتحال

20 اگست 2024 : ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ۔ دریا اور ندی نالے بپھر گئے۔ لینڈسلائیڈنگ اور دیواریں گرنے کے واقعات، اٹک میں حضرو کے مقام پر 104 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے۔

ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، اسلام آباد  ، راولپنڈی ،خطہ پوٹھوہار ، اٹک اور گردو نواح کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ، اسلام آباد ایف 8 میں نصب ہمارے موسمی  اسٹیشن پر 51 کلو میڑ ہواؤں کےساتھ اب تک …

Read More »

19 اگست 2024 : سندھ ،بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ ہر طرف پانی ہی پانی ، نئے بارشوں کے سلسلے کی آمد، کراچی سرجانی ٹاؤن 70 ملی میٹر ، لاہور ائر پورٹ پر 62 اور جیکب آباد 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کا سلسلہ جاری  ہے ، سندھ اور بلوچستان میں بادل کھل کر برسے ،گلیاں اور بازار پانی سے بھر گئے ،لوگوں کو جہاں آمد و رفت میں مشکالات کا سامنا کرنا پڑا وہیں ان کی املاک کو نقصان پہنچا۔ بلوچستان میں ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

18 اگست 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی۔ نوکنڈی 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ، سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی کے مقام پر 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

18 اگست 2024 : 24 گھنٹے کے دوران سندھ کے مختلف شہروں میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ۔ شہر تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ تفصیلات جانئیے۔

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید بارشوں کے باعث جنوبی ووسطی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے ندی نالے بپھر گئے، دریاؤں اور نہروں میں سیلابی صورتحال ہے، دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔  کوٹ ادو میں تونسہ کے قریب دریائے سندھ …

Read More »

17 اگست 2024 : ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، دریا اور مقامی ندی نالے بپھر گئے، نشیبی علاقے زیر آب، لینڈ سلائیڈنگ کے ساتھ سڑکیں پانی میں بہہ گئیں، ممتاز آباد، ملتان 133 ، ڈوگری بستی، فیصل آباد 127 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

ملک کے بیشتر مقامات پر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں مختلف مقامات پر بارشوں کے باعث لینڈسلائیڈنگ ہوئی ، جس کی وجہ سے رابطہ سڑکیں  ٹوٹنے سے سفری مشکلات درپیش رہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بلوچستان میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے کوہلو …

Read More »

16 اگست 2024 : ملک میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقے تا حال شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج نوکنڈی میں  44.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور دالبندین میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  ملک کے دیگر شہروں …

Read More »

16 اگست 2024 : ملک کے تمام صوبوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، سندھ اور راوی کے ساتھ ساتھ مقامی ندی نالوں میں بھی طغیانی۔ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے تقریباً تمام صوبوں میں آندھی کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری  ، پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،کشمیر  میں بادل جم کر برسے، شدید بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی ، فیصل آباد، گوجرنوالہ، ملتان، راجن پور ،لیہ ،مظفر گڑھ …

Read More »

15 اگست 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی ،بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، نوکنڈی 46.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار رہا، زیادہ تر علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں  2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ ملک کے صوبہ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج بھی سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی، 15 اگست تا 22 اگست 2024 تک ملک بھر میں شدید بارشیں ، کلاوڈ برسٹ اور نشیبی علاقوں میں طغیانی کا خطرہ

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کا طاقتور سپیل متوقع! بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں سیلابی صورتحال کا اندیشہ! ملک بھر میں بارشوں کا امکان۔ اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی کے تجزئے کے مطابق کئی مقامات پر 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ …

Read More »

15 اگست 2024 : پیشگوئی کے مطابق مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک کے مختلف علاقوں پر اثر انداز، سیالکوٹ(چٹی شیخاں)44 ملی میٹر، کوٹلی 42 ملی میٹر بارش ریکارڈ ،تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں رات کو مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہوا۔   آزاد کشمیر میں جاری تیز بارشوں کے نتیجے میں مقامی ندی نالے بپھر گئے۔ بھیمبر نالے سمیت دیگر دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ہو گیا۔     پہاڑی مقامات پر …

Read More »