Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 51)

تازہ ترین موسمی صورتحال

27 جنوری 2025: متوقع موسمی صورتحال کے پیشِ نظر کسانوں کی رہنمائی

یہ پوسٹ خاص طور پر خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے بارانی علاقوں کے کسانوں کیلئے تیّار کی گئی ہے:  1) موجودہ موسمی حالات فصلات پر کسی قسم کی بیماری کیلئے موافق نہیں ہے۔ تاہم کسانوں کو چاہئے کہ روز مرّہ اپنے کھیتوں کا معائنہ کریں اور کسی بھی قسم کے آثار …

Read More »

27 جنوری 2025 :سندھ، پنجاب، بلوچستان اور میدانی کے پی میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں 22 سے 27 ڈگری تک کا نمایاں فرق خشک موسم اور تیز دھوپ کے باعث آج لگاتار تیسرے روز بھی دیکھا گیا۔ درست درجہ حرارت جانیں:

رواں موسمِ سرما میں خشک سردی کا زور ہے۔ تاہم گزشتہ 3 دنوں سے موسم اس قدر خشک اور دن میں دھوپ اتنی تیز ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت جہاں معمول سے 2 سے 3 ڈگری کم ہیں، وہیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے …

Read More »

26 جنوری 2025 :ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سندھ، پنجاب، مشرقی اور شمالی بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں 22 سے 27 ڈگری تک کا نمایاں فرق گزشتہ 2 دنوں سے ریکارڈ کیا جا رہا ہے! وجہ؟ خشک ہوائیں اور دن میں صاف آسمان اور تیز دھوپ! لہٰذا کم …

Read More »

اگلے 7 دنوں کے دوران چند بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ہلکی سے درمیانی شدّت کی خشک سالی جاری رہیگی۔ تفصیلی پیشگوئی پڑھیں

جنوری 2025 خشک سالی کی صورتحال اور اگلے 7 دنوں کا موسم جانیے: محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق درمیانی شدّت خشک سالی کی صورتحال بن چکی ہے۔ اگر آپ ہمیں اپنی نیوزفیڈ میں مستقل دیکھنا چاہتے ہیں، تو پیج کو لائک اور فالو کریں، اور کمنٹ کریں! ⦿ پاکستان …

Read More »

20 جنوری 2025 :ابر آلودگی، بارش اور برفباری کے باعث شمالی پاکستان کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ آج کے اصل درجہ حرارت جانیں

مورخہ : سوموار 20 جنوری 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 27.0 11.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 27.0 13.0 کراچی (فیصل بیس) 27.0 14.0 کراچی (مسرور بیس) 22.0 11.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 22.0 11.7 حیدرآباد (شہر) 22.5 7.0 ٹنڈو جام 24.2 7.0 میرپور خاص 23.0 6.0 نوابشاہ …

Read More »

15 جنوری 2024 :آج کے درست درجہ حرارت جانیں۔ ملک میں سکردو سرد ترین مقام تھا, جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

پنجاب اور سندھ کے مختلف میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری۔ رات کے درجہ حرارت ملک بھر میں معمول سے 3 سے 5 ڈگری کم جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول کے مطابق ہیں۔ آپ کے شہر میں آج اصل کم سے …

Read More »

13جنوری 2025 :سکردو منفی 13 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

آج اندرون سندھ کے بیشتر مقامات پر دن کے درجہ حرارت 20 ڈگری سے کم رہے، جو کہ معمول سے 5 سے 7 ڈگری تک کم ہیں۔ گلگت بلتستان میں شدید سردی جاری ہے، جہاں سکردو منفی 12.6، استور منفی 11.5 جبکہ ہنزہ اور بگروٹ میں کم سے کم درجہ …

Read More »

12 جنوری 2025 : سرد ترین مقام پاراچنار پر کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : اتوار 12 جنوری 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 26.2 7.8 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 26.0 10.5 کراچی (فیصل بیس) 25.5 12.0 کراچی (مسرور بیس) 20.0 6.8 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 20.0 9.0 حیدرآباد (شہر) 20.0 5.0 ٹنڈو جام 19.5 5.0 میرپور خاص 20.5 3.5 نوابشاہ …

Read More »

وسطی، جنوبی اور مشرقی پنجاب میں شدید دھند کے باعث دن کے درجہ حرارت معمول سے 7 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت

گلگت بلتستان اور سابقہ فاٹا میں شدید سردی! سکردو منفی 13.5، استور منفی 12.5، گوپس منفی 12، ہنزہ منفی 10.5، بگروٹ منفی 10 ڈگری ریکارڈ۔ پاراچنار میں بھی کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی واپسی کے سبب …

Read More »

10 جنوری 2025 : سکردو منفی 15، استور منفی 14، اسلام آباد، چکوال منفی 2 ڈگری کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

شمالی پاکستان میں سردی میں اضافہ جبکہ سندھ اور بلوچستان میں سردی کی شدّت میں کمی واقع ہوئی۔ سکردو منفی 14.6، استور منفی 13.5، ہنزہ منفی 11.5، بگروٹ منفی 11 جبکہ گلگت منفی 9 ڈگری کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ۔ اسلام آباد میں پارا منفی 2 ڈگری تک گر …

Read More »