Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 49)

تازہ ترین موسمی صورتحال

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ کالام 4.0- اور استور 3.5- ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات میں شامل۔ ملک …

Read More »

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج ملک کا کم سے کم  درجہ حرارت سکردو میں 5.8- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 1 سے 2 ڈگری کم جبکہ زیادہ سے زیادہ …

Read More »

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی۔ جبکہ شمالی علاقوں، خیبر پختونخواہ کے بلند پہاڑی مقامات کے ساتھ بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہا۔ گزشتہ روز ملک کا کم سے کم درجہ …

Read More »

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ حرارت انتہائی سرد، آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 5.0- ڈگری ، استور میں کم سے کم 4.8- اور زیادہ سے زیادہ 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کالام 4.7- …

Read More »

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں 1 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ  تک کی کمی ریکارڈ  کی گئی۔ آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں 4.0- ڈگری سینٹی گریڈ ،  زیارت 2.5- اور استور میں 1.7- ڈگری …

Read More »

12 نومبر 2024 : ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت منفی 2.5، کالام منفی 2.0 اور قلات میں منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جنائیے۔

آج ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا اور ملک کے پہاڑی علاقوں کا موسم سرد رہا۔ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں سموگ چھائی رہی۔ ملک کا کم سےکم درجہ حرارت زیارت میں منفی 2.5 ڈگری ، کالام میں منفی 2.0 ڈگری  اور قلات میں منفی 1.5 …

Read More »

11 نومبر 2024 : کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری نتھیا گلی میں ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز  ملک کے بیشتر مقامات پر موسم خشک اور رات کو خوشگوار رہا، ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ ہوئی۔ گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت نتھیا گلی میں 1.5 ڈگری ، کالام 2.0 ڈگری ، سکردو 2.2 …

Read More »

12 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری۔ مالم جبہ 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

گزشتہ روز خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان و کشمیر اور پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 15 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ جس سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی …

Read More »

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے بارش اور شدید ژالہ باری ریکارڈ ہوئی۔ خاص کر مردان کا علاقہ رستم اور صوانی شدید ترین ژالہ باری سے متاثر ہوئے۔رات گئے بونیر اور گردونواح میں ہونے والی …

Read More »

11 نومبر 2024 : پنجاب کے شمالی علاقوں میں فضائی آلودگی برقرار، لاہور ڈی ایچ اے فیز 8 میں گزشتہ روز اوسط فضائی آلودگی 829 ریکارڈ۔ راولپنڈی 519 اے کیو آئی کے ساتھ آج الودہ ترین شہر

ملک میں ہوا کا معیار انتہائی مضر صحت۔ آج 1 بجے راولپنڈی پاکستان کا آلودہ ترین شہر ۔ اس وقت راولپنڈی میں اوسط فضائی آلودگی 519 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ گزشتہ روز لاہور ڈی ایچ اے فیز 8 میں اوسط فضائی آلودگی 829 ریکارڈ ہوئی۔ یاد رہے آلودہ فضا میں …

Read More »