گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع طور جزوی ابر آلودرہا۔ کل سندھ اور خاص طور پر بلوچستان کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔مغربی سلسلے کے …
Read More »22 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
آج ملک کے جنوبی علاقوں کا موسم خوشگوار رہا ، ملک کے بالائی علاقے سرد جبکہ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم انتہائی سرد رہا۔ آج سب سےکم درجہ حرارت استور میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ،سکردو منفی 10.6 اور کالام منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا …
Read More »21فروری کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
آج ملک میں موسم سرد جبکہ شمالی علاقوں کشمیر ،گلگت بلتستان،خیبر پختونخواہ کے علاوہ شمال مغربی بلوچستان کا موسم انتہائی سرد رہا۔ آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
Read More »استور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ
20 فروری 2024 : آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہا۔ آج گلگت بلتستان میں استور کے مقام پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی نقطئہ انجماد سے نیچے منفی 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ملک …
Read More »بالائی پنجاب ،خطئہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش اور ژالہ باری۔۔۔
ملک میں داخل ہونے والےمغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے خطئہ پوٹھوہار میں راولپنڈی ،اسلام آباد اور گردونواح میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ اچھی بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز پر اس سلسلے کی وجہ سے 20فروری 2024 صبح 11:30 تک سب …
Read More »گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری اور کشمیر میں طویل عرصے بعد اچھی بارش
پیشن گوئی کے عین مطابق ،پاکستان کے بیشتر بالائی علاقے مغربی ہواوں کے زیر اثر ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ ،کشمیر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب ، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر …
Read More »16 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔ ملک کے شمالی علاقے جزوی طور پر ابرآلود رہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور خوشگوار رہا۔ کل ملک میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7.6 ڈگری سینٹی گریڈ سکردو میں …
Read More »پیشگوئی: بالائی پنجاب اور خیبر پختون خواہ اور کشمیر میں اکثر مقامات پر آندھی / طوفان- بارش متوقع۔ پہاڑوں پر شدید برف باری
پیشن گوئی: بالائیپنجاب اور کشمیر کے وسیع و عریض علاقے میں ، آندھی /طوفان– بارش متوقع ! خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان۔سرد درجہ حرارت کی دوبارہ واپسی۔ انتباہ ! آزاد کشمیر کے دریاؤں اور ندی نالوں میں 19 سے 21 فروری تک طغیانی(سیلاب) کا …
Read More »اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے مختلف شہروں کا موسم کیسا رہے گا؟
کل 15 فروری 2024 کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم صاف، خوشگوار جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ اسی طرح ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقے شدید سرد رہیں گے ۔ مختلف شہروں میں اگلے 24 گھنٹے موسم کی صورتحال کیسی …
Read More »موسم بہار 2024 ۔ پیشگوئی ،معمول سے زیادہ بارشیں
موسم بہار 2024 طائرانہ نظر(پیشگوئی) : خوشخبری ! معمول سے زیادہ بارش / معمول سے زیادہ برف باری ۔ معمول سے کم درجہ حرارت متوقع ! دستیاب سبسکرپشن پر مبنی موسم کا جدید ترین ماڈل (ECMWF) استعمال کرتے ہوئے، ویدر بسٹرز پاکستان موسم کا حال کے منتظم نے 2024 کی …
Read More »