نمی والی ہواؤں کی آمد کیساتھ ہی پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں حبس میں اضافہ ہوا جبکہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی واقع ہوئی۔ وسطی اور مغربی سندھ میں گرمی کی شدّت سب سے زیادہ رہی جہاں نوابشاہ میں پارا 48.5، دادو 47.5 جبکہ مشرقی …
Read More »22 مئی 2025 : گرمی کا زور برقرار۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت سبّی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں
مورخہ : جمعرات 22 مئی 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 28.1 35.6 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 28.5 35.5 کراچی (شارع فیصل) 27.5 35.0 کراچی (ماڑی پور) 27.0 39.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 27.5 40.0 حیدرآباد (شہر) 25.0 40.0 ٹنڈو جام 25.5 40.5 میرپور خاص 25.0 46.0 نوابشاہ …
Read More »20 مئی 2025 : دادو 47 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ آج ملک کا گرم ترین مقام ! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں
حالانکہ موجود ہ گرم موسم کو “گرمی کی شدید لہر” کا نام دے کر میڈیا میں رپورٹ کیا جا رہا ہے، تاہم یاد رہے کہ مئی پاکستان کا دوسرا سب سے گرم مہینہ ہے ، جس میں گرمی اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ اندرون سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ …
Read More »19 مئی 2025 : گرم موسم برقرار، کہیں کہیں آندھی و بارش کا امکان، تفصیلات جانئیے
ہفتہ وار پیش گوئی: موسم گرم رہے گا اور تغیراتی موسم کے باعث گرد/ گرج چمک کے طوفان اور بجلی چمکنے/ گرنے کا امکان ہے۔ کچھ علاقوں میں متوقع بارش کے ساتھ زیادہ تر مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ ⦿ کہاں: بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا ، …
Read More »18 مئی 2025 : ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم، دادو اور ڈیرہ غازی خان میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں، خاص کر پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم رہا۔ ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری معمول سے زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ کل سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی ، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری اور …
Read More »19 مئی 2025 : ملک بھر میں گرمی کا زور برقرار ، جنوبی پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا، جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہا۔ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت 3 سے 4 ڈگری زیادہ رہے۔ ملک بھر میں سب سے زیادہ گرمی ڈیرہ غازی …
Read More »13 مئی 2025: ملک کے بیشتر شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ، تربت ملک کا گرم ترین مقام ، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے
آج ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کا اضافہ ہوا، جبکہ گلگت بلتستان کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی دیکھی گئی۔ وسطی سندھ ، جنوب مغربی بلوچستان میں آج شدید گرمی پڑی ،کئی شہروں میں درجہ حرارت …
Read More »12 مئی 2024 : پنجاب ،کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش، تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔خیبر پختونخوا سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوا۔ ۔ جس سے پشاور، ہنگو سمیت دیگر مقامات سے آندھی اور بارش کی اطلاعات ملیں …
Read More »9 مئی 2025 : ملک میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔ اپنے شہر میں ریکارڈ ہونے والے اصل درجہ حرارت جانیں
موجودہ مغربی سلسلوں نے ملک بھر میں گرمی نہیں بڑھنے دی۔ زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری کم ہیں۔ سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی، جہاں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ درج ذیل فہرست میں جانیں کہ آپ کے …
Read More »9 مئی 2025:خیبر پختونخوا کے شمالی حصوں سےجنوب مشرقی سندھ تک گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش و چند مقامات پر ژالہ باری۔میانوالہ گاؤں ، اٹک میں 69 ملی میٹر بارش اور سیتا روڈ دادو میں 107 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی ریکارڈ۔
گزشتہ روز پیشگوئی کے مطابق موسمی سرگرمیاں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں رونما ہو ئیں۔ خیبر پختونخوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہار کے بیشتر مقامات کے ساتھ ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب،جنو ب مشرقی سندھ اور شمال مشرقی /جنو ب مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال