پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں سمیت شمال مغربی بلوچسستان، خیبرپختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اور پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں مون سون بارشوں کا شدید سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے سید پور میں 184 …
Read More »20 جولائی 2025 :ہفتہ وار پیشگوئی: مزید مون سون بارشیں ہونے کا امکان! بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں سیلاب کا خطرہ! ملک بھر میں بارشوں کا امکان!
ہفتہ وار پیشگوئی: مزید مون سون بارشیں ہونے کا امکان! بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں سیلاب کا خطرہ! ملک بھر میں بارشوں کا امکان! 🔴 5 روزہ تجزیہ ظاہر کرتا ہے کہ ملک میں بعض مقامات پر 150 ملی میٹر سے زائد بارش ہونے کا امکان ہے ۔ ⦿ …
Read More »20 جولائی 2025 : مون سون بادل سندھ کے بیشتر اضلاع میں برس پڑے۔ بدین میں 68 ملی میٹر بارش ریکارڈ
گزشتہ روز ملک کے جنوبی علاقوں میں راجھستان سے مون سون ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ داخل ہوا۔ جس سے سندھ کے بیشتر اضلاع میں مونسون کی اچھی بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش بدین میں 68 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ، بدین کی تقریبا سب تحصیلوں میں بادل …
Read More »17 جولائی 2025 : پنجاب و خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ کئے گئے ، ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔
پنجاب و خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں کی وجہ سے ان علاقوں کے درجہ حرارت جولائی کے معمول سے کم ریکارڈ کئے گئے۔ جبکہ ملک کے دیگر مقامات کے درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ سب سے زیادہ گرمی دادو، تربت اور دالبندین کے مقام پر پڑی جہاں زیادہ …
Read More »18 جولائی 2025 : مونسون بارشوں کے حالیہ سپیل سے ملک میں کئی تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ خاص کر پنجاب اور خطہ پوٹھوہار 2 روزہ بارشوں سے شدید متاثر ۔
ملک میں مون سون کے حالیہ سپیل نے پنجاب خطہ پوٹھوہار سمیت دیگر صوبوں کے مختلف شہروں کا حلیہ بگاڑ دیا۔ بادل شمالی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں خوب جم کر برسے۔ جس سے جہا ں نشیبی علاقے پانی میں ڈوبے وہیں بہت سے شہروں میں پانی گھروں ،بازاروں میں …
Read More »17 جولائی 2025 : مون سون بارشوں نے خطہ پوٹھوہار میں تباہی مچا دی چکوال، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، تلہ گنگ سمیت دیگر علاقوں ہر طرف جل تھل ایک، نالا لئی کی سطح 20 فٹ سے بلند ریکارڈ۔
ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خطہ پوٹھوہار، اٹک، جہلم، چکوال، راولپنڈی، اسلام آباد، تلہ گنگ، منڈی بہاؤالدین میں بادل خوب برسے، گلی محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ بعض مقامات پر پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے گیا۔ جس سے عوام کو …
Read More »14 جولائی 2025 : گزشتہ شام مغربی اور مونسون ہواؤں کی وجہ سے اٹک ، رولپنڈی، اسلام آباد میں شدید آندھی،میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک کے مقام پر 45 ملی میٹر بارش کے ساتھ 110 کلو میٹر کی شدید آندھی ریکارڈ۔
گزشتہ شام ملک کے خیبر پختونخوا سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوا اور پنجاب سے آنے والی مون سون ہواؤں کے ملاپ کی وجہ سے اٹک اسلام آباد اور راولپنڈی میں مختلف مقامات پر شدید موسمی صورتحال رہی ،جہاں تیز آندھی اور شدید گرج چمک کے طوفان …
Read More »10 جولائی 2025 : مون سون بارشوں نے ملک کے بیشتر علاقوں میں جل تھل ایک کر دیا، گلیاں ، بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگے، لاہور کینٹ میں 124 ملی میڑ بارش ریکارڈ۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر سے لے کر بلوچستان و سندھ میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ کہیں موسلادھار تو کہیں تیز بارش ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 …
Read More »9 جولائی 2025 : مغربی اور مونسون ہواؤں سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں جاری۔ لاہور ای ایم ای سوسائیٹی میں کل شام سے وقفے وقفے سے 144 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔
پیش گوئی کے مطابق مغربی اور مونسون ہواؤں کے ملاپ سے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صبح سویرے ہونے والی شدید بارشوں سے اسلام آباد، کوہاٹ، ناروال،گجرات، شیخوپورہ، منڈی بہاؤالدین اور لاہور میں ہر طرف جل تھل ایک ہو …
Read More »8 جولائی 2025 : مونسون اور مغربی ہواؤں کی وجہ سے ملک میں کشمیر تا بلوچستان مختلف مقامات پر بارشیں جاری۔ مریدکے ضلع شیخوپورہ 84 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔
پیش گوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا سلسلہ کشمیر کا بلوچستان تک جاری ہے ۔ گزشتہ روز بالاکوٹ میں ہونے والی شدید بارش سے مقامی ندی نالوں میں تغیانی آگئی، جس سے بہت سے سیاحوں کو پریشانی کا …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال