Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 17)

تازہ ترین موسمی صورتحال

20 ستمبر 2025 : ملک میں گرمی کی شدت برقرار ، نوکنڈی 42 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک میں گرمی کا زور برقرار ہے۔ مغربی سلسلے کے گزرنے کے بعد شمالی پنجاب ، کشمیر اور خیبرپخونخوا میں چند مقامات پر رات کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی آئی،  مگر دن کے درجہ حرارت میں کمی دیکھنے کو نہیں ملی۔ آج سب سے زیادہ …

Read More »

19 ستمبر 2025 : پنجاب ، خیبر پختونخوا اور جنوبی کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ،کرک میں چند مقامات پر شدید ژالہ باری ،صوابی میں 101 کلو میٹر فی گھنٹہ کے جھکڑ ریکارڈ

پیش گوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے نے ملک کے وسطی اور مغربی حصوں کو متاثر کیا ، جس سے  کرک ، مہمند، صوابی، پارا چنار ، ہنگو، دیر، بنوں،  میرپور، کوہاٹ، لکی مروت،ڈیرہ اسمعیل خان ،میانوالی،  تلاگنگ،  چکوال،  اٹک،  راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور،  گوجرنوالہ،  لیہ اور بھکر …

Read More »

18 ستمبر 2025 : شمالی پہاڑی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ میدانی علاقوں میں گرمی جاری۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

شمالی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ میدانی علاقوں میں فی الحال درجہ حرارت معمول سے 1 سے 2 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گرمی کا زور برقرار۔ ساحلی علاقوں میں گرمی معمول سے 1 سے 2 ڈگری …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں جمعہ کی دوپہر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہے گی۔ جبکہ بالائی اور وسطی حصّوں میں آج رات سے جمعہ کی دوپہر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اطلاق: 17 ستمبر سے 23 ستمبر 2025 متاثّر ہونے والے …

Read More »

ستمبر کے تیسرے ہفتے بارش اور طوفانی ہواؤں کے دوران کسانوں کے لئے احتیاطی تدابیر اور رہنمائی

ستمبر کے تیسرے ہفتے بارش اور طوفانی ہواؤں کے دوران کسانوں کے لئے اختیاطی تدابیر اور رہنمائی 1. ٹنل میں لگائی گئیں فصلوں کی خصوصی حفاظت کریں۔ تیز ہوا اور ژالہ باری سے نقصان پہنچنے کا امکان ہے. 2. باغات اور فصلوں میں پانی کھڑا ہونے نہ دیں۔ 3. ژالہ …

Read More »

16 ستمبر 2025 : خیبر پختونخوا ،مردان میں طوفانی ہواؤں کےساتھ بارش و ژالہ باری، کھڑی فصلوں کو نقصان،شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں 105 کلو میٹر فی گھنٹہ کے طوفانی  جھکڑ ریکارڈ

ملک میں پوسٹ مون سون ہواؤں اور مغربی سلسلے کی وجہ سے خیبر پختونخوا  ، کشمیر  و شمال مغربی پنجاب میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔  خیبر پختونخو ا میں مختلف مقامات پر شدید گرج چمک کا سلسلہ وقفے وقفے سے رات …

Read More »

10ستمبر 2025 : کراچی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، سرجانی میں 130 ملی میٹر بارش ریکارڈ، متعدد مقامات پر پانی کھڑا ہونے سے آمدورفت میں مشکلات

 سندھ کے مختلف علاقوں میں   گزشتہ روز بھی دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا،  ٹھٹھہ میں مسلسل 13 گھنٹے  معتدل سے تیز   بارش جاری رہی، جس سے نشیبی علاقے زیراب آ گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہاں  110 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ کراچی میں اگرچہ …

Read More »

9 ستمبر 2025 : سندھ اور پنجاب میں جاری بارش سے سیلاب زدگان کی مشکلات میں اضافہ، جاتی, سجاول کے مقام پر 119 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ ر وز  بھی ملک کے  بیشتر  مقامات پر  بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔  نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ الیکڑانک میڈیا کے مطابق گزشتہ روز  کی بارش سے سندھ و  پنجاب میں دیواریں گرنے سے حادثات میں 3 ہلاکتیں …

Read More »

8 ستمبر 2025 : سندھ اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش ،تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر میں 164 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی علاقوں سمیت  پنجاب کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا۔  گزشتہ روز خطہ پوٹھوہار،  پنجاب اور سندھ میں  وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے ساتھ،  تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گزشتہ روز سندھ میں بادل جم …

Read More »

ستمبر 2025 کاموسمیاتی جائزہ / موسمی پیشگوئی: پوسٹ مون سون میں معمول سے بہت زیادہ شدید بارشوں کا قوی امکان!

ستمبر 2025 کا جائزہ /موسمی پیشگوئی: معمول سے زیادہ سے بہت زیادہ بارشیں – ستمبر میں پوسٹ مون سون میں شدید بارشوں کا قوی امکان! جدید ترین موسمیاتی ماڈل ECMWF کی بنیاد پر، Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے ایڈمن نے ستمبر 2025 کی پیشگوئی ہے۔ ⦿ ستمبر کا …

Read More »