تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 15)

تازہ ترین موسمی صورتحال

6 اگست 2024 : پاکستان کے مختلف علاقوں میں مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری۔ سب سے زیادہ بارش ، 64 ملی میٹر چیراٹ میں ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز ملک میں مختلف مقامات پر مون سون کی بارش ہوئی، وسطی پنجاب اور بلوچستان کے چند جنوب مشرقی علاقوں میں بادل خوب برسے۔ اسی طرح سندھ اور خیبر پختونخواہ کے بھی چند شہروں میں مون سون کی مسلسل چوتھے روز بارش ہوئی۔ کراچی ائر پورٹ پر بارش کا …

Read More »

5 اگست 2024 : سندھ ، بلوچستان میں بیشتر ، جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا مسلسل تیسرا اور کراچی کے ائر پورٹ سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا مسلسل پانچواں روز۔ تفصیلات جانئیے۔

خیبر پختونخواہ ، جنوبی پنجاب سمیت  شمال مشرقی اور وسطی پنجاب کے چند شہروں ، بلوچستان اور سندھ کے بیشر علاقوں میں بادل جم کر برسے ۔ ۔ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کی وجہ سے گلی محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ ان علاقوں میں …

Read More »

جولائی2024 میں ملک بھر ریکارڈ بارش کی مقدار اور ماہانہ اوسط، ایک جائزہ؛ سیالکوٹ میں 410 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے۔

ملک بھر میں بارشوں کے حوالے سے جولائی میں مون سون اپنی اصل طرز پر نہیں اثر انداز ہوا۔ مون سون کی ہواؤں کے دیر سے ملک میں داخلے سے آزاد کشمیر،خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں بارشوں کی مقدار کم رہی۔ بلوچستان کے بیشتر مقامات اور پنجاب کے چند …

Read More »

3 اگست 2024 :مون سون بارشوں نے سندھ میں اپنے ڈیرے ڈال لئے، سب سے زیادہ بارش 44 ملی میٹر سکھر میں ریکارڈ ۔ تفصیلات جانیئے ؛

گزشتہ روز سندھ کے بیشتر علاقوں میں بادل جم کر برسے ۔ نوابشاہ ،کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں دن بھر بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ اطلاعات کے مطابق نوابشاہ میں کل شام 4 بجے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ اس وقت بھی کہیں کہیں جاری ہے۔ …

Read More »

2 اگست 2024 : مون سون کی بارشوں نے ملک بھر میں جل تھل ایک کر دیا۔ مری میں 85 ملی میٹر کی بارش کی وجہ سے ندی نالے بپھر گئے ۔ تفصیلات جانئیے

ملک میں داخل ہونے والےمونسون بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے بیشتر مقامات پر شدید بارش کی وجہ سے گلیاں بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں, جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ نشیبی علاقوں میں برساتی پانی جمع ہو گیا۔ پنجاب میں اکثر مقامات …

Read More »

1 اگست 2024 : ملک کے مشرقی علاقوں خاص کر پنجاب ، کراچی کے بیشتر علاقوں میں بارش۔ لاہور، شیخوپورہ ،گجرات میں شدید گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں سے گلیاں ،گھر ، بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگے، تفصیلات جانئیے

آج رات گئے ملک کی مشرقی سرحد کے ساتھ مون سون کی بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ گوجرنوالہ ،گجرات، لاہور  اور شیخوپورہ کے بیشتر علاقے برساتی پانی میں ڈوب گئے۔ لاہور میں کئی مقامات پر بادل پھٹنے کے واقعات رونما ہوئے۔  شدید گرج چمک کے ساتھ ، چند …

Read More »

اگست 2024 پیشگوئی : مون سون اپنی بھرپور طاقت سے ملک کے بیشتر مشرقی علاقوں سمیت دیگر علاقوں پر اثر انداز ہونے کی توقع۔ تفصیلات جانئیے ؛

اگست 2024 موسمی جائزہ (مون سون پیشگوئی):پاکستان کے بیشتر مشرقی حصوں میں معمول سے زیادہ یا انتہائی زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ ویدر بسٹرز پاکستان کے ایڈمن نے دستیاب جدید ترین موسمی ماڈل (ECMWF) کا استعمال کرتے ہوئے، اگست 2024 کی ماہانہ پیش گوئی تیار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ مون سون …

Read More »

31 جولائی 2024 : ملک بھر میں موسم گرم اور شدید مرطوب ، نوکنڈی 42.5 ڈگری ، ملتان اور بہاولپور 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے اور بعض مقامات پر ہوا بالکل بند ہونے کی وجہ سے ہیٹ انڈکس  زیادہ محسوس ہوا۔  ملک میں آج سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی کے مقام پر پڑی ، جہاں …

Read More »

31 جولائی 2024 : خیبرپختونخواہ میں بارشوں سے تباہی، بلوچستان کے ندی نالوں میں بھی طغیانی، سندھ کے بیشتر مقامات پر بارش نےجل تھل ایک کر دیا، کشمیر و گلگت بلتستان میں موسم خوشگوار، تفصیلات جانئیے

ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ جاری ہے،  محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، بالائی خیبرپختونخواہ ،سندھ، گلگت بلتستان میں اکثر مقا مات پر جبکہ بالائی اور وسطی پنجاب کے ساتھ اسلام آباد اورجنوب مشرقی بلوچستان میں بعض مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ بعض …

Read More »

30 جولائی 2024 : ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ۔ ندی نالے اور دریا بپھر گئے۔ خیبرپختونخواہ ، بلوچستان میں سیلابی پانی کے باعث آمدورفت میں مشکلات۔ تفصیلات جانئیے

ملک بھر میں حالیہ مون سون کے بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اب بھی مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ تا حال جاری ہے ۔خیبر پختونخواہ میں شدید بارشوں کے باعث جہاں ندی نالوں میں طغیانی آگئی تو کاغان ناران …

Read More »