تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 114)

تازہ ترین موسمی صورتحال

پیشگوئی: اگلے 7 دنوں میں پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مون سون بارشیں جاری رہیں گی

پیشگوئی: اگلے 7 دنوں میں خیبر پختونخواہ کے تمام علاقوں، مغربی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مون سون بارشیں جاری رہیں گی۔ رواں ہفتے درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ، مغربی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں 40 سے 60 کلومیٹر فی …

Read More »

آج رات خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہو چکا ہے۔  اس وقت سیٹلائٹ میں گرج چمک کے طوفان نمایاں ہیں جو کہ جنوبی وزیرستان، ہنگو، کرک، کوہاٹ اور مینگورہ کے علاقوں میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔    لہٰذا آج …

Read More »

یکم اگست 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں اگست کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 25 (26.3) اور 29.5 (32.1) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25 (26.5) اور 34.8 (35.6) میرپورخاص 24 اور 35.5 نوابشاہ 25.5 (25.9) اور 38 (38.8) سکّھر (ائیرپورٹ) …

Read More »

محکمہ موسمیات وسطی پنجاب میں جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت رپورٹ کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

محکمہ موسمیات وسطی پنجاب میں جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت رپورٹ کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑا  گیا!   آج صبح وسطی پنجاب میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر گرج چمک کیساتھ تیز بارش ہوئی، جس کے سبب درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی، جو کہ جولائی کے …

Read More »

محکمہ موسمیات وسطی پنجاب میں جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت رپورٹ کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

محکمہ موسمیات وسطی پنجاب میں جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت رپورٹ کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑا  گیا! آج صبح وسطی پنجاب میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر گرج چمک کیساتھ تیز بارش ہوئی، جس کے سبب درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی، جو کہ جولائی کے لحاظ …

Read More »

اگست 2021 (ماہانہ مون سون پیشگوئی): پاکستان بھر میں بارشیں اور درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کی توقع

اگست 2021 (ماہانہ مون سون پیشگوئی): پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں بارشیں معمول سے تھوڑا کم متوقع ہیں۔ البتّہ مغربی حصّوں میں معمول سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کا استعمال کرتے ہوۓ موسم کا حال نے اگست 2021 …

Read More »

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرج چمک کے طوفان کی قطار وسطی خیبر پختونخواہ سے مغربی پنجاب تک پھیلی ہوئی ہے

تازہ ترین: اس وقت مغربی ہواؤں کے سبب گرج چمک  کے  طوفان کی قطار پشاور کے شمال سے ملتان  کے شمال تک موجود ہے اور رفتہ رفتہ مشرق  کی  سمت میں بڑھ  رہی  ہے۔  کرک، کوہاٹ، ہنگو اور ملحقہ علاقوں میں اس وقت بارش جاری ہے، جبکہ آج صبح سویرے تک اٹک، …

Read More »

مارگلہ پر شدید بارشیں اسلام آباد میں سیلاب کی بڑی وجہ

خصوصی رپورٹ: محکمہ موسمیات کو مارگلہ کی پہاڑیوں پر رین گیجز کا جال بچھانے کی ضرورت ہے تاکہ اسلام آباد زون 1 اور زون 2 میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کی پیشگوئی بہتر انداز میں کی جا سکے۔ 1) موسم کا حال کے تجزئیے کے مطابق کشمیر اور ضلع راولپنڈی …

Read More »

گزشتہ مون سون سپیل میں پاکستان میں مختلف مقامات پر ریکارڈ کی گئی کُل بارش کی مقدار

مون سون کا موجودہ سپیل پیر کی رات کو شروع ہوا اور تاحال ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں جاری ہے، جہاں گزشتہ روز داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے سے بارش کی شدّت میں مزید اضافہ دیکھا گیا۔ پیر سے تاحال پاکستان کے مختلف علاقوں میں ریکارڈ …

Read More »

محکمہ موسمیات مارگلہ کی پہاڑیوں پر رین گیجز لگاۓ تاکہ سیلابی آفات سے بہتر نمٹا جا سکے

خصوصی رپورٹ: محکمہ موسمیات کو مارگلہ کی پہاڑیوں پر رین گیجز کا جال بچھانے کی ضرورت ہے تاکہ اسلام آباد زون 1 اور زون 2 میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کی پیشگوئی بہتر انداز میں کی جا سکے۔   1) موسم کا حال کے تجزئیے کے مطابق کشمیر اور ضلع …

Read More »