گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں فضائی آلودگی میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ فیصل آباد میں ہوا کا معیار اگرچہ بہتر ہوا اور ایک روز پہلے ریکارڈ کیے گئے 414 سے کم ہو کر 298 تک آ گیا، تاہم شہر بدستور ملک کا سب سے آلودہ ترین شہر رہا۔ …
Read More »28 نومبر 2025 : سکردو، چترال، سیدو شریف، بالاکوٹ اور چلاس میں نومبر میں سردی کے نئے تاریخی ریکارڈ قائم۔ سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہیں گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں نومبر میں تاریخی سردی کے نئے ریکارڈ آج 5 مقامات پر قائم ہوۓ۔ فہرست درج ذیل ہے: 1) سکردو: آج کم سے کم …
Read More »27نومبر 2025 : فیصل آباد فضائی آلودگی میں مسلسل تیسرے روز بھی ملک کا آلودہ ترین شہر، جہاں ہوا کا معیار 414 ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان کے بیشتر شہری اور صنعتی علاقوں میں گزشتہ روز بھی فضائی آلودگی میں اتار چڑھاؤ برقرار رہا۔ ملک کے صنعتی شہروں میں فضائی آلودگی انسانی صحت کے ساتھ دیگر جانداروں کی صحت کے لئے خطرناک ہے۔ ایسےصورتحال میں شہریوں بالخصوص بچوں، بزرگوں اور سانس اور دل کے …
Read More »27 نومبر 2025 : سکردو میں نومبر میں تاریخی سردی کا ریکارڈ دوبارہ ٹوٹ گیا، چترال میں نومبر میں تاریخی سردی کا ریکارڈ برابر! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
ملک بھر میں لگاتار کئی دن سے جاری معمول سے 4 سے 6 ڈگری کم درجہ حرارت اب سردی کی لہر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔سکردو میں ایک مرتبہ پھر نومبر میں تاریخی سردی کا ریکارڈ توڑ دیا، جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …
Read More »26 نومبر 2025 : ملک کے بیشتر شہروں میں فضائی آلودگی کا مسئلہ برقرار رہا، جبکہ فیصل آباد میں ہوا کا معیار 376 ریکارڈ کیا گیا۔
ملک میں خشک موسم، ہواؤں کی کم رفتار اور فضا میں نمی کی کمی کے باعث فضائی آلودگی کا مسئلہ معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ بدستور برقرار ہے۔ گزشتہ روز میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند اور اسموگ سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔سب سے زیادہ آلودہ …
Read More »26 نومبر 2025 : چکوال میں پارا 0 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ تربت میں نومبر میں ٹھنڈ کا تاریخی ریکارڈ برابر! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
سردی کی شدّت ملک بھر میں برقرار ہے اور آج لگاتار تیسرے روز بھی نومبر میں تاریخی سردی کے ریکارڈ ٹوٹنے کا عمل جاری ہے۔ 1) 24 نومبر 2025 کو سیدو شریف میں نومبر میں سرد ترین درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ (0 ڈگری سینٹی گریڈ) قائم ہوا۔ 2) 25 …
Read More »25 نومبر 2025 : فیصل آباد 307 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر
ملک بھر کے ہوا کے معیار میں معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ فضائی آلودگی برقرار ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ آلودہ فضا فیصل آباد اور رحیم یار خان میں ریکارڈ کی گئی، جہاں پر ہوا کا معیار 307 اور 355 بالترتیب ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں میں …
Read More »25 نومبر 2025 : سکردو میں نومبر میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، جو کہ آج منفی 10 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام بھی رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
سردی کی شدّت میں دن بدن اضافہ! مجموعی طور پر ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ہیں۔ آج سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9.7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جو کہ نومبر میں ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت …
Read More »24 نومبر 2025 : گزشتہ روز فیصل آباد 407 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر رہا۔
پاکستان کے بیشتر شہری اور صنعتی علاقوں میں گزشتہ روز فضائی آلودگی میں اتار چڑھاؤ برقرار رہا۔ ہوا میں نمی کی کم مقدار، ہواؤں کی کم رفتار، گاڑیوں کا دھواں، بھٹوں اور صنعتی اخراج کے باعث ملک کے کئی شہروں میں ہوا کا معیار غیر صحت بخش ہے ۔ …
Read More »24 نومبر 2025: سوات میں نومبر میں سردی کا نیا ریکارڈ قائم! سکردو، بابوسر منفی 8 ڈگری کیساتھ ملک میں سرد ترین مقامات رہے
24 نومبر کو سوات کے شہر سیدو شریف میں کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جس سے وہاں نومبر کا تاریخی کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اس سے قبل 22 نومبر 2002 کو 0.1 ڈگری سینٹی گریڈ وہاں ریکارڈ ہوا …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال