Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 24 نومبر 2025 : گزشتہ روز فیصل آباد 407 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر رہا۔

24 نومبر 2025 : گزشتہ روز فیصل آباد 407 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر رہا۔

پاکستان کے بیشتر شہری اور صنعتی علاقوں میں گزشتہ روز

فضائی آلودگی میں اتار چڑھاؤ  برقرار رہا۔  ہوا میں نمی کی کم مقدار،

ہواؤں کی کم رفتار، گاڑیوں کا دھواں، بھٹوں اور صنعتی اخراج

کے باعث ملک کے کئی شہروں میں ہوا کا معیار غیر

صحت بخش ہے ۔

  ملک کے صنعتی شہروں میں آلودگی سے انسانی صحت

کے ساتھ دیگر جانداروں کے لئے خطرناک ہے۔

  ایسے موسم میں شہریوں بالخصوص بچوں، بزرگوں اور

سانس اور دل کے مریضوں کو غیر ضروری طور پر باہر

نکلنے سے گریز اور حفظانِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے

کی ضرورت ہے۔

ماہرین کے مطابق موسم میں بڑی تبدیلی یا بارش کے

بغیر  فضائی معیار میں بہتری کا زیادہ امکان نہیں۔

فیصل آباد 407 کے ہوا کے معیار کے ساتھ ملک کا

آلودہ ترین شہر ریکارڈ کیا گیا۔

جبکہ ملک کے چند مختلف شہروں میں ریکارڈ کیا گیا ہوا کا معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
175 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
188 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
171 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
238 سکھر ( مجموعی طور پر )
175 میر پور خاص
183 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
199 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
160 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
190 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
198 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
253 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
279 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
287 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
240 پنڈی بھٹیاں
217 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
225 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
407 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
290 ملتان ( مجموعی طور پر )
247 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
222 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
343 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
228 روجھان ( راجنپور )
207 جہلم ( مجموعی طور پر )
291 پشاور ( مجموعی طور پر )
180 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
64 مالم جبّہ
102 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
188* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
198 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے