تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ (page 2)

بارش پر رپورٹ

12 مارچ 2025 :بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار اور بلوچستان میں چند مقامات پر بارش

موسم بہار کے آغاز میں ہی ملک میں بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار اور بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارشوں کا مسلسل تیسرا روز، جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ ہلکی بارش سے جہاں ہر شے نکھر …

Read More »

11 مارچ 2025 :خطہ پوٹھوہار ، بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری

ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر کے کئی علاقوں میں مختلف مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن اور مری سمیت گلیات میں …

Read More »

10 مارچ 2025 :بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری

ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر کے کئی علاقوں میں مختلف مقامات پر بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 29 …

Read More »

4مارچ 2025 : پنجاب کے وسطی اور شمالی علاقوں سمیت خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے نظام زندگی متاثر

راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب خیبر پختنوخوا اور کشمیر میں گزشتہ روز وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔ اسلام آباد کے زون 5 اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات کے ساتھ میانوالی کی اٹک بیلٹ تابھیرہ میں شدید موسمی صورتحال رہی ، جہاں …

Read More »

3 مارچ 2025 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ گلگت بلتستان میں مارچ میں تاریخی سردی کا باعث بن رہا ہے! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

محکمہ موسمیات نے سردی کی شدّت چھپانے کا شاید حلف اٹھا رکھا ہے، جب ہی سکردو اور استور میں مارچ کے تاریخی سرد درجہ حرارت 10 سے 15 ڈگری تک ہی اوور رپورٹنگ کر کے چھپانے کی کوشش کی۔ البتّہ جھوٹ کبھی چھپتا نہیں ہے۔ گزشتہ روز سکردو میں اصل …

Read More »

3 مارچ 2025 : خیبر پختونخوا ،شمالی و وسطی پنجاب سمیت کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

پیشگوئی کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں، بشمول مظفر آباد، وادیٔ نیلم، باغ، اور نکیال، سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں رات سے وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔جس سے عوام آمدو رفت مین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام …

Read More »

1 مارچ 2025 : مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 45 ملی میٹر بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ریکارڈ

ملک مین مغربی ہواؤں کا سلسلہ ن پنجاب کے شمالی علاقوں میں بارش اور اکثر مقامات پر شدید ژالہ باری کا سبب بنا ۔ حافظ آباد، گوجونوالہ ،شیخوپورہ ، مریدکے اور لاہور میں شدید اکثر مقامات پر بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی، جس سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ گلیاں …

Read More »

28 فروری 2025 :کشمیر ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، پہاڑوں پر برفباری ،مظفر آباد 83 ملی میٹر بارش ریکارڈ

مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ روز پوری شدت کے ساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں وسیع پیمانے پر بارش کا سبب بنا۔ کشمیر، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر …

Read More »

27 فروری 2025 : پاکستان کے اکثر بالائی اور وسطی حصوں میں اچھی بارش ریکارڈ کی گئی۔

خشک سالی کے بڑھتے ہوئے خطرات اب پاکستان کے اکثر حصوں سے کم ہو گئے ہیں۔ سب سے زیادہ برف باری کالام میں 6 انچ ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ بارش بلوچستان میں قلات میں56 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کہاں کتنی بارش اور برف …

Read More »

26 فروری 2024 : پاکستان کے اکثر مغربی حصوں میں اچھی بارشوں سے خشک سالی کا خاتمہ

مالم جبہ میں 15 انچ برف باری ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ خیبر پختون خوا کے اکثر پہاڑی اور میدانی علاقوں میں تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ کچھ علاقوں میں 50 ملی میٹر سے زیادہ بارش کی رپورٹ ہے۔ 12 سے 18 گھنٹے کے وقفے کے بعد ایک اور مغربی …

Read More »