ہماری موسمی یادیں: 20 جون 2011 کو مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہوا، جس سے راولپنڈی/ اسلام آباد میں 130 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی شمال مغرب کی سمت سے آئی، جو کہ چکلالہ ائیر بیس پر 10 سال قبل ریکارڈ کی گئی! صبح 3 بجے …
Read More »ہماری موسمی یادیں: یکم جون 2016 کو رونما ہونے والی تباہ کن آندھی کی آج پانچویں برسی
راولپنڈی میں جون 1954 سے اب تک کی تاریخ کا طاقتور ترین طوفان، جس میں ہواؤں کی رفتار اندازاً 180 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی۔ 44 لوگوں کی جانیں گئیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوۓ۔ جڑواں شہروں اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے تباہ کن اور جان …
Read More »ہماری موسمی یادیں: جڑواں شہروں میں 10 سال قبل مارچ میں آنے والی یکے بعد دیگرے آندھیوں کے سلسلوں کی داستان
ہماری موسمی یادیں: پورے 10 سال قبل جڑواں شہروں میں مارچ کے آخری ہفتے میں تاریخی آندھیاں اور طوفان آئے تھے۔ 5 دنوں کے دوران 7 نمایاں گرج چمک کے طوفان اور 4 طاقتور آندھیاں آئیں، جن سے مارچ کی تاریخ میں ریکارڈ توڑ ہواؤں کی رفتار بھی ریکارڈ ہوئی۔ …
Read More »ہماری موسمی یادیں: کراچی، بروز پیر، 18 دسمبر 2017
ہماری موسمی یادیں: کراچی، بروز پیر، 18 دسمبر 2017 عام طور پر مغربی ہواؤں کے سلسلے جو ساحلی سندھ کو متاثّر کرتے ہیں، ان سے بہت محدود مقدار میں بارش ہوتی ہے۔ تاہم سن 2017 سے گرینڈ سولر منیمم کے باعث رونما ہوتی ہوئی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث یہ کہا …
Read More »ہماری موسمی یادیں – کراچی، 3 تا 4 دسمبر 2006
عام طور پر کراچی میں موسمِ سرما خشک گزرتا ہے یا چند ایک سال کوئی ہلکی یا معتدل بارش کا سلسلہ متاثّر کر جاتا ہے۔ تاہم دسمبر 2006 میں موسمِ سرما میں اتنی شدید بارش کی شاید کسی نے امید نہیں کی تھی۔ 2 دسمبر کو موسم خوشگوار اور زیادہ …
Read More »