تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 7)

روزانہ کے درجہ حرارت

سردی کا زور برقرآر! اسلام آباد کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.5، چکوال منفی 1 ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

آج بھی شدید سردی جاری تاہم گزشتہ روز کے مقابلے درجہ حرارت میں کچھ اضافہ ہوا۔ سکردو، استور اور گوپس میں دن کے درجہ حرارت بھی 0 سے کم رہا۔ اپنے شہر میں آج ریکارڈ کئے گئے درست کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت درج ذیل فہرست …

Read More »

9 دسمبر 2024 : سردی کی لہر کے آغاز کے ساتھ ہی اسلام آباد میں پارا منفی 1 ڈگری تک گر گیا! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

اسلام آباد میں پارا منفی 1 ڈگری تک گر گیا۔ درجہ حرارت ملک کے زیادہ تر بالائی علاقوں میں معمول سے 5 سے 6 ڈگری کم رہے۔ مالم جبّہ میں دن بھر درجہ حرارت 0 سے کم رہا، حتّیٰ کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی منفی 0.5 ڈگری ریکارڈ …

Read More »

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر سکردو میں دن کا درجہ حرارت 0 ڈگری رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہوائیں پورے زور سے ملک بھر میں اثر انداز ہوئیں۔ گلگت بلتستان میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سرد، جبکہ خیبر پختونخواہ، بلوچستان اور پنجاب میں معمول سے 3 سے 5 ڈگری سرد رہے۔ استور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 2.5 ڈگری سے تجاوز …

Read More »

سکردو منفی 9 ڈگری کیساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

رات کے درجہ حرارت معمول سے 1 سے 2 ڈگری کم، دن کے معمول کے مطابق ریکارڈ۔ بلوچستان میں سردی کا زور جاری جہاں قلّات منفی 7، کوئٹہ منفی 4 ڈگری کیساتھ سرد ترین مقامات رہے۔ کراچی میں رواں موسمِ سرما کی سرد ترین صبح رہی جہاں کم سے کم …

Read More »

زیارت، سکردو منفی 9 جبکہ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری ریکارڈ۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں رات کے درجہ حرارت میں مزید کمی۔ زیارت، کوئٹہ، قلّات، سمیت شمالی اور مغربی بلوچستان، شمالی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں کئی مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 سے منفی 9 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔ اپنے شہر میں …

Read More »

5 دسمبر 2024 : گزشتہ روز ملک کے زیادہ تر علاقوں میں رات کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی دیکھی گئی۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں:

گزشتہ روز ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔ ملک کے تمام پہاڑی علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہا۔ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں رات کے درجہ حرات معمول سے 2 سے 4 ڈگری تک کم رہے۔ کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 8.7 ڈگری …

Read More »

4 دسمبر 2024 : پاکستان کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں موسم سرد۔ کالام منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ۔ درست درج حرارت جانیے:

مغربی ہواؤں کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے درجہ حرارت میں مزید کمی، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت بلوچستان کے شمال مغربی علاقے شدید سرد۔ گزشتہ روز ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ …

Read More »

2دسمبر 2024 : ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 6 ڈگری ریکارڈ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ۔ ملک کے شمالی علاقوں اور خیبر پختونخوا کے بلند پہاڑی مقامات کے ساتھ بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں رات کے درجہ حرارت انتہائی سرد۔ ملک بھر میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ سکردو میں …

Read More »

1 دسمبر 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی۔ سکردو منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 4.6- ڈگری اور کالام میں 4.0- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ان دنوں شمالی علاقوں اور خیبر پختونخوا …

Read More »

30 نومبر 2024 : ملک کے شمالی علاقوں سمیت خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافہ۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز مغربی ہواؤں کے سلسلے کی موجودگی کی وجہ سے ملک میں بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں، خیبر پختونخوا اور دیگر شمالی علاقہ جات کے دن کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔  ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »