آج ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں واضح اضافہ ہوا اور کئی مقامات پر درجۂ حرارت معمول کے مطابق رہا۔سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقے شدید گرم رہے جبکہ کراچی میں موسم نسبتاً معتدل اور معمول کے مطابق رہا۔پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں موسم …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال