Home / بلاگ (page 3)

بلاگ

سابقہ فاٹا میں جون میں بھی ٹھنڈ کے ڈیرے! پاراچنار اور دیر میں جون میں ٹھنڈ کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے

سابقہ فاٹا اور دیر سمیت شمال مغربی خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقے گزشتہ 10 دنوں سے غیر معمولی ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں، جہاں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری تک ٹھنڈے چل رہے ہیں۔ حالانکہ سال کے اس وقت کے دوران گرمی عام طور عروج پر ہوتی …

Read More »

بلوچستان: جون آ گیا پر گرمی نہ آ سکی! ٹھنڈ کے ڈیرے برقرار رہے۔ درجہ حرارت نکتہ انجماد سے گر گیا

زیارت، بلوچستان: سال کے گرم ترین حصّے میں بھی وادیِ زیارت سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف مقامات گزشتہ ایک ہفتے سے سردی کی لپیٹ میں ہیں، جہاں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 10 ڈگری تک ٹھنڈے چل رہے ہیں۔ یہ تصاویر آج صبح زیارت سے موصول ہوئی ہیں جہاں …

Read More »

موسم کا حال نے WMO کے معیار کے مطابق اپنی پہلی موسمی آبزرویٹری نصب کر لی ہے

اسلام آباد زون 5: ویدر بسٹرز پاکستان اور موسم کا حال نے پاکستان میں پہلا پرائیویٹ موسمی سٹیشن نصب کیا ہے، جو کہ موسمیاتی آبزرویٹری کی طرح موسم کا ڈیٹا ریکارڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زمین کی سطح سے 1.9 میٹر اوپر نصب، یہ معیاری تنصیب WMO کے حوالے …

Read More »

محکمہ موسمیات گلگت بلتستان سے اصل سے کئی ڈگری زیادہ درجہ حرارت رپورٹ کرنا بند کرے

محکمہ موسمیات گلگت بلتستان سے جھوٹے درجہ حرارت رپورٹ کرنا بند کرے! آج سکردو سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اصل سے کم از کم 8 ڈگری زیادہ رپورٹ کیا گیا۔ دوسری جانب بھارتی محکمہ موسمیات (IMD) نے کارگل سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت محض 19 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

شدید گرمی کی صورت میں مندرجہ ذیل معلومات سے آگاہی ضروری ہے۔ ہنگامی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے؟

ہدایت برائے عوام الناس: 1) گرم درجہ حرارت میں سب سے زیادہ متاثر بچے ہوتے ہیں۔ احتیاطی تدابیر کے لئے لیے اگلے دو پوسٹر پڑھیں:                                                   …

Read More »

اپریل 2022: سندھ کے درجہ حرارت پر خصوصی رپورٹ

درجہ حرارت پر خصوصی رپورٹ (سندھ، اپریل 2022): 21 ویں صدی کے گرم ترین مارچ میں سے ایک گزرنے کے بعد اپریل 2022 کا شمار گزشتہ 150 سالوں میں گزرنے والے 10 سب سے گرم ترین اپریل میں ہوتا ہے! البتّہ گرمی کا کوئی تاریخی ریکارڈ نہیں ٹوٹا!  صوبہ سندھ …

Read More »

جیکب آباد اور سبّی میں محکمہ موسمیات کے درجہ حرارت ناپنے والے آلات تندور میں گر گئے

جیکب آباد, لاڑکانہ، موئنجو دڑو  اور  نوابشاہ   میں محکمہ موسمیات کے درجہ حرارت ناپنے والے آلات رمضان کریم ہونے کے باوجود پھر سے تندور میں گر  گئے  آج جدید ترین ماڈل کی پیشگوئی کے مطابق جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سے اوپر نہیں تھا۔ …

Read More »

کراچی: آج کم سے کم درجہ حرارت میں 4 ڈگری کی ہیرا پھیری! محکمہ موسمیات عوام سے جھوٹ بولنا بند کرے

کراچی: گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2.5 ڈگری کی ہیرا پھیری کر کے جہاں محکمہ موسمیات نے مارچ کے گرم ترین درجہ حرارت کا جھوٹا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی، وہیں آج صبح کراچی ائیرپورٹ کے کم سے کم درجہ حرارت کو 23.7 ڈگری (اصل سے 3.5 …

Read More »

کراچی میں مارچ میں گرمی کا تاریخی ریکارڈ نہیں ٹوٹا! حقیقت جانیں

آج کراچی ائیرپورٹ پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، تاہم محکمہ موسمیات نے اپنی مرضی سے اس میں 2.5 ڈگری مزید جمع کر کے جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت 42.5 ڈگری رپورٹ کیا! یاد رہے کہ کراچی میں مارچ کی تاریخ کا گرم …

Read More »

کراچی: ساحلی علاقے اس وقت اندرونی علاقوں سے 10 ڈگری ٹھنڈے ہیں

کراچی: درجہ حرارت میں حیران کن فرق! اس وقت کراچی ائیرپورٹ اور اطراف کے علاقے خشک، گرم ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ رہا ہے۔ دوسری جانب ساحل کے قریب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »