Home / بلاگ / بلوچستان: جون آ گیا پر گرمی نہ آ سکی! ٹھنڈ کے ڈیرے برقرار رہے۔ درجہ حرارت نکتہ انجماد سے گر گیا

بلوچستان: جون آ گیا پر گرمی نہ آ سکی! ٹھنڈ کے ڈیرے برقرار رہے۔ درجہ حرارت نکتہ انجماد سے گر گیا

زیارت، بلوچستان: سال کے گرم ترین حصّے میں بھی

وادیِ زیارت سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف مقامات

گزشتہ ایک ہفتے سے سردی کی لپیٹ میں ہیں، جہاں

درجہ حرارت معمول سے 7 سے 10 ڈگری تک ٹھنڈے چل

رہے ہیں۔ یہ تصاویر آج صبح زیارت سے موصول ہوئی

ہیں جہاں رات کے درجہ حرارت نکتہ انجماد سے کم ہونے

کے باعث کھلے علاقوں میں ٹھہرا ہوا پانی جم گیا!

آج بلوچستان کے مختلف مقامات پر ریکارڈ کئے گئے

نمایاں کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

زیارت منفی 0.5، قلّات 6.5، پشین 9.5، کوئٹہ

(سمنگلی) 10.5 اور دالبندین 17

اگلے چند دنوں میں درجہ حرارت میں کچھ اضافہ

متوقع ہے تاہم مجموعی طور پر درجہ حرارت معمول

سے 3 سے 5 ڈگری کم رہینگے۔

About Taha Amerjee

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے