6 ستمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
5 ستمبر کو ملک کے شمالی علاقوں میں آندھی طوفان کے باعث درجہ حرارت میں معمولی کمی واقع ہو گئی.جبکہ ملک کےجنوبی علاقوں میں گرم موسم بدستور جاری ہے۔ سب سے زیادہ گرمی صوبہ بلوچستان میں سبی کے مقام پر پڑی۔جہاں درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کم …
Read More »
5 ستمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, طوفان پر رپورٹ
اسلام آباد،راولپنڈی،ٹیکسلا،واہ کینٹ،چکوال ، خان پور ڈیم ، ہری پور ُصوابی ُمردان اور دیگر اضلاع میں 100 سے 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں اور بارش نے بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچایا۔بجلی کے کھمبے اور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ راولپنڈی سے …
Read More »
4 ستمبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
آج ملک میں مو سم گرم اور خشک رہا۔ جبکہ بعد از دوپہر شمالی علاقہ جات کے علاوہ ، خطہ پوٹھوہار میں ہوائیں چلنے سے موسم میں قدرےخو شگوار ہو گیا۔ سب سے زیادہ گرمی سبی مین پڑی جہان درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ اور کم سے کم استور میں …
Read More »
4 ستمبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
پیش گوئی کے مطابق،ستمبر میں معمول سےزیادہ گرم موسم جاری ہے۔ ملک کے اکثر علاقے خشک اور گرم رہے . بعض علاقوں میں ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت اور بھی زیادہ محسوس ہوئی۔ سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں نوکنڈی کے مقام …
Read More »
4 ستمبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
جہاں ملک کے جنوبی علاقوں میں گرم موسم جاری ہے، وہیں ملک کے شمالی علاقوں ،کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کےمختلف علاقوں سے بارش کی رپورٹ موصول ہوئی۔ ملک کا سب سے گرم مقام نوکنڈی رہا،جہاں درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ محسوس کیا گیا اور 6.5 سینٹی گریڈ ،زیارت کا …
Read More »
4 ستمبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
کزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقہ جات میں چند مقامات سے بارش کی اطلاعات ملیں۔ جبکہ باقی پورے ملک میں موسم دن بھر گرم اور مرطوب رہا، مگر بعد از دوپہر شمالی علاقہ جات کے علاوہ ،خطہ پوٹھوہار میں ہوائیں چلنے موسم قدرے بہتر ہو گیا۔ پچھلے …
Read More »
3 ستمبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
گزشتہ روز ملک کے شمالی علاقوں ،کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے چند علاقوں سے بارش کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ جبکہ سوات اور پارا چنارمیں شدید ژالہ باری ہوئی۔ ان علاقوں کے شہروں کے نام اور بارش کی مقدار جاننے کے لیے ذیل کے چارٹ کو دیکھئیے، بارش کی مقدار(mm) …
Read More »
2 ستمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
1ستمبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت۔ ملک مپورے ملک کے زیادہ تر علاقوں سے موسم گرم اور مرطوب رہنے کی رپورٹ موصول ہوئی۔ نوکنڈی میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 42سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 8.2 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ مختلف …
Read More »
2 ستمبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
ہمارےمقامی اور موسمی اسٹیشن گیجزسے حاصل کئے گئے ریکارڈ کے مطابق: سب سے زیادہ بارش زاراج(DHA2)اسلام آباد سے325.4mm رپورٹ ہوئی، جبکہ فیصل آباد میں اگست کی معمول سے انتہائی کم 17.8mm بارش رپورٹ ہوئی۔ اپنے علاقے کی بارش جاننے کے لیے زیل کے چارٹ کو پڑھئیے بارش کی مقدار (mm) …
Read More »
2 ستمبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
محکمہ موسمیات پاکستان کے اسٹیشن سے حاصل، بارش پر اگست کی ماہانہ رپورٹ: پورےپاکستان میں اگست کی معمول سے بہت کم بارشیں رپورٹ ہوئیں۔متعددریکارڈ بھی ٹوٹے۔ ۔۔۔اگست میں لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ۔۔۔صوبہ سندھ میں اگست کی کم سے کم بارشوں کا ریکارڈ …
Read More »