Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 28 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

28 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

کل پاکستان بھر میں کم سے کم درجہ حرارت استور اور کالام میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
28.5 17.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.8 17.5 کراچی (سی ویو)
28.0 11.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.5 9.0 ٹنڈو جام
28.0 10.5 میرپور خاص
27.0 9.5 نوابشاہ
26.0 8.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
25.0 10.8 سکّھر (ائیرپورٹ)
25.5 12.5 روہڑی
23.5 9.5 جیکب آباد
24.0 9.0 لاڑکانہ
25.0 7.5 موئنجو دڑو
24.5 9.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
29.0 12.5 بدین
31.5 12.3 چھور (عمرکوٹ)
32.0 10.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
22.5 4.5 اسلام آباد (شہر)
21.2 6.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
21.5 2.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
22.2 5.8 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
22.1 9.9 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
21.1 2.7 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
11.8 -0.5 مری
22.0 3.5 چکوال (بھون)
23.0 5.1 اٹک (کامرہ ائیربیس)
22.8 7.0 میانوالی (ائیربیس)
22.5 6.0 سیالکوٹ (شہر)
8.8 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
21.5 8.1 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
21.7 5.1 پسرور
24.0 6.7 جہلم
22.7 8.6 لاہور (ائیرپورٹ)
22.5 11.8 لاہور (شہر)
22.2 5.7 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
22.0 5.9 شیخوپورہ (فاروق آباد)
23.0 8.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.5 7.0 سرگودھا (ائیربیس)
25.1 7.5 جوہرآباد
25.5 6.5 نورپورتھل
24.3. 7.5 ڈی جی خان
25.2 9.5 ملتان (ائیرپورٹ)
25.0 9.5 بہاولنگر
25.5 8.2 بہاولپور (شہر)
24.5 7.8 خانپور (رحیم یار خان)
25.7 8.7 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
23.0 8.5 پشاور (ائیرپورٹ)
22.6 5.5 پشاور (گالف کلب)
15.7 10.3 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
25.5 8.5 ڈی آئی خان (شہر)
15.5 2.0 ایبٹ آباد (کاکول)
10.2 -3.0 نتھیا گلی
19.0 5.0 بالاکوٹ
19.0 3.0 سیدو شریف (مینگورہ)
10.9 1.4 چترال
16.3 1.0 دیر
11.0 -1.0 پاراچنار
9.0 -6.0 کالام
6.0 -2.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
15.5 2.0 گلگت
8.0 -5.5 گوپس
6.8 -5.5 سکردو
5.0 -6.0 استور
19.2 5.4 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
19.5 6.5 مظفّرآباد (شہر)
19.0 4.5 گڑھی دوپٹّہ
20.9 5.6 کوٹلی
12.5 0.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
12.5 3.0 کوئٹہ (سمنگلی)
12.5 3.5 کوئٹہ (بریوری)
11.5 0.5 قلّات
18.5 4.5 بارکھان
19.0 6.0 خضدار
20.5 7.0 پنجگور
25.5 9.5 سبّی
30.5 10.5 بیلا (لسبیلہ)
19.5 7.0 دالبندین
13.5 6.5 نوکنڈی
22.5 15.0 گوادر
24.5 15.0 پسنی
25.5 10.5 اورماڑا
22.5 15.5 جیوانی
27.5 13.5 تربت
16.5 -0.9 ژوب
5.5 -5.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے