تازہ ترین
Home / amnausmani (page 4)

amnausmani

7 مارچ 2025 : لسبیلہ میں پارا 39 ڈگری پہنچ گیا۔ سکردو منفی 10 ڈگری کیساتھ سب سے سرد مقام رہا۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

مورخہ : جمہ 7 مارچ 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 37.0 16.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 36.0 18.0 کراچی (فیصل بیس) 35.5 17.0 کراچی (مسرور بیس) 36.7 13.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 36.5 16.5 حیدرآباد (شہر) 36.5 11.5 ٹنڈو جام 36.5 13.0 میرپور خاص 35.5 12.0 نوابشاہ …

Read More »

مارچ 2025: راولپنڈی سمیت خطہ پوٹھوہار اور کے پی کے میں تیز ہوائیں ، بسالی ضلع راولپنڈی میں 58 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھکڑ ریکارڈ

پچھلے دو روز میں راولپنڈی/ اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخواہ کے بالائی اور میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلیں۔ اسی طرح پنجاب کے بعض شمال مشرقی علاقوں میں بھی تیز ہوائیں ریکارڈ کی گئیں۔ ہمارے موسمی اسٹیشن پر سب سے زیادہ ہوا کی …

Read More »

6 مارچ 2025 :ملک کے تمام میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں آج 4 سے 8 ڈگری کا حیران کن اضافہ! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

گزشتہ روز سرما کی ایک دن کی جھلک دکھا کر درجہ حرارت میں آج یوں اضافہ ہوا کہ سندھ میں جہاں کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز 3 سے 8 ڈگری کے درمیان تھے وہ بڑھ کر 8 سے 16 ڈگری تک جا پہنچے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ …

Read More »

5 مارچ 2025 : مارچ میں سردی کے ریکارڈ اس سال بھی ٹوٹنے پر! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

آج اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری تک گر گیا، جس کے سبب مارچ میں تاریخی سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ برابر ہو گیا۔ گزشتہ سال ہی 4 مارچ 2024 کو اسلام آباد میں مارچ کے تاریخی سرد ترین درجہ حرارت کا …

Read More »

4 مارچ 2025 :سرد ہواؤں نے ملک بھر میں سرما کی واپسی کر دی! زیارت منفی 8 ڈگری کیساتھ سب سے سرد مقام رہا۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

سرد ہواؤں کے سبب گلگت بلتستان سے کراچی تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔ مظفّرآباد میں کم سے کم پارا 1.8 ڈگری تک گر گیا جہاں مارچ میں سرد ترین درجہ حرارت کا ریکارڈ 1 ڈگری ہے جو کہ 9 مارچ 1979 کو ریکارڈ ہوا۔ بلوچستان کے شہر …

Read More »

4مارچ 2025 : پنجاب کے وسطی اور شمالی علاقوں سمیت خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے نظام زندگی متاثر

راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب خیبر پختنوخوا اور کشمیر میں گزشتہ روز وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔ اسلام آباد کے زون 5 اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات کے ساتھ میانوالی کی اٹک بیلٹ تابھیرہ میں شدید موسمی صورتحال رہی ، جہاں …

Read More »

3 مارچ 2025 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ گلگت بلتستان میں مارچ میں تاریخی سردی کا باعث بن رہا ہے! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

محکمہ موسمیات نے سردی کی شدّت چھپانے کا شاید حلف اٹھا رکھا ہے، جب ہی سکردو اور استور میں مارچ کے تاریخی سرد درجہ حرارت 10 سے 15 ڈگری تک ہی اوور رپورٹنگ کر کے چھپانے کی کوشش کی۔ البتّہ جھوٹ کبھی چھپتا نہیں ہے۔ گزشتہ روز سکردو میں اصل …

Read More »

3 مارچ 2025 : خیبر پختونخوا ،شمالی و وسطی پنجاب سمیت کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

پیشگوئی کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں، بشمول مظفر آباد، وادیٔ نیلم، باغ، اور نکیال، سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں رات سے وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔جس سے عوام آمدو رفت مین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام …

Read More »

1 مارچ 2025 : مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 45 ملی میٹر بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ریکارڈ

ملک مین مغربی ہواؤں کا سلسلہ ن پنجاب کے شمالی علاقوں میں بارش اور اکثر مقامات پر شدید ژالہ باری کا سبب بنا ۔ حافظ آباد، گوجونوالہ ،شیخوپورہ ، مریدکے اور لاہور میں شدید اکثر مقامات پر بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی، جس سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ گلیاں …

Read More »

28 فروری 2025 :کشمیر ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، پہاڑوں پر برفباری ،مظفر آباد 83 ملی میٹر بارش ریکارڈ

مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ روز پوری شدت کے ساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں وسیع پیمانے پر بارش کا سبب بنا۔ کشمیر، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر …

Read More »