تازہ ترین
Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 7)

ہفتہ وار پیشگوئی

گلگت بلتستان اور انتہائی شمالی خیبر پختونخواہ میں برفباری اور بارش کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور معمول سے سرد رہیگا۔ اگلے 10 دنوں کی پیشگوئی ملاحظہ کریں

پیشگوئی (اگلے 10 دن): گلگت بلتستان میں مزید برفباری اور بارش کا امکان۔ سرد درجہ حرارت جاری رہینگے۔ ⦾ اطلاق؟ 30 نومبر تا 9 دسمبر 2022 ⦾ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦾ کیا ہونا ہے؟ ملک کے زیادہ تر حصّوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، البتّہ …

Read More »

پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مزید بارش، برفباری معمول سے زیادہ سردی کا امکان۔ اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی ملاحظہ کریں

پیشگوئی (اگلے 7 دن): پاکستان بھر میں مزید بارش، برفباری اور سرد موسم متوقع! تیز ہواؤں کیساتھ ژالہ باری کی توقع۔ ⦿ اطلاق؟ 12 نومبر صبح 8 بجے سے 20 نومبر رات 11 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ہلکی سے معتدل بارش …

Read More »

تازہ ترین: ملک بھر میں طوفان، بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور منظّم سلسلہ پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں خیبر پختونخواہ، پنجاب، بالائی سندھ اور شمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلود ہے۔ ملک بھر میں بارش، گرج چمک، ژالہ باری اور برفباری سے منسلک موسمی سرگرمیوں کا ذکر پیشگوئی میں موجود ہے! …

Read More »

اکتوبر کے آخر اور نومبر کے آغاز میں پاکستان میں کئی مقامات پر تیز بارش، ژالہ باری اور اچھی برفباری اور ٹھنڈ میں اضافے کی توقع ہے۔ اگلے 10 دنوں کی تفصیلی پیشگوئی پڑھیں

پیشگوئی (اگلے 10 دن): برفباری، بارش، گرج چمک اور ژالہ باری! درجہ حرارت میں 5 سے 8 ڈگری کی کمی متوقع! ⦾ متوقع موسمی سرگرمی؟  مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع ہیں جو کہ پورے پاکستان پر اثر انداز ہونگے۔ ⦿ اطلاق؟ 28 اکتوبر صبح 9 بجے …

Read More »

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی پاکستان میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ ملک بھر میں درجہ حرارت میں کمی۔ اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی پڑھیں

پیشگوئی (اگلے 7 دن): بالائی پاکستان میں بدھ سے جمعرات کے درمیان آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ آندھی کیساتھ گرج چمک کے طوفان دو مرتبہ تک کئی مقامات پر متاثّر کر سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 50 …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی: آندھی اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان!

پیشگوئی (اگلے 7 دن): آندھی اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان! ⦿ کیا ہونا ہے؟ رواں ہفتے کے دوران کم از کم 2 مرتبہ گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے جس میں ہواؤں کی رفتار 30 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ زیادہ سے زیادہ جھکّڑ 50 …

Read More »

پیشگوئی: اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران بالائی پاکستان میں گرج چمک اور تیز آندھی کیساتھ بارش متوقع

پیشگوئی (اگلے 5 دن): گرج چمک اور تیز آندھی کیساتھ بارش کے سبب بالائی پاکستان میں درجہ حرارت میں کمی متوقع۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ گرج چمک اور آندھی کیساتھ مختصر دورانئے کیلئے تیز بارش 2 دفعہ تک متاثّر کر سکتی ہے۔ 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 4 دن): بالائی پاکستان میں رواں ہفتے کے اختتام تک چند مقامات پر یا کہیں، کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

خلاصہ: تقریباً 6 ہفتوں کے وقفے کے بعد معتدل شدّت کا مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ سابقہ فاٹا، خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان کو متاثّر کر سکتا ہے۔ تاہم ان علاقوں میں محض چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننے کی توقع ہے۔ سندھ …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 10 دن): رواں ہفتے بارش اور معمول سے ٹھنڈے درجہ حرارت رہیں گے۔ خیبر پختونخواہ، شمالی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اور بلوچستان میں مون سون کی واپسی متوقع

⦿ کیا ہونا ہے؟ شمالی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ شمالی اور وسطی علاقوں میں رواں ہفتے کے اختتام سے اگلے ہفتے کے وسط تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ متاثّر کر سکتا ہے۔ ⦿ اطّلاق؟ 5 ستمبر رات 10 بجے سے 15 ستمبر رات 11 …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کا اختتام ہو چکا ہے۔ زیادہ تر دھوپ ہوگی جبکہ موسم خشک اور گرم رہیگا۔ بھارت کی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے

اطلاق؟ 28 اگست رات 10 بجے سے 5 ستمبر رات 10 بجے تک۔ کیا ہونا ہے؟ مون سون اب وسطی بھارت تک محدود ہے۔ تاہم مون سون کی کمزور شدّت کی ہوائیں اب بھی بھارت کی سرحد سے ملحقہ پاکستان کے مشرقی حصّوں کو متاثّر کر رہی ہیں۔ شمال مشرقی …

Read More »