تازہ ترین
Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 2)

ہفتہ وار پیشگوئی

ہفتہ وار پیشگوئی : 2 مغربی ہواؤں کے سلسلوں کی وجہ سے گردوغبار کے طوفان ، تیز آندھی ، گرج چمک اور بارش متوقع، جنوبی علاقوں میں گرمی جاری رہے گی، تفصیلات جانئیے

پیشگوئی (اگلے 7 دن): گرمی کی لہر(HEATWAVE) مزید 3 دن تک جاری رہے گی! اچھّی خبر: 29 اور 30 مئی کو ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ متوقع ہے، جس کے نتیجے میں بالائی پاکستان میں شدید موسمی حالات رونما ہونے کا امکان ہے۔ ⦿ اطلّاق: 27 مئی سے 4 جون …

Read More »

10 مئی 2024 تا 29 مئی 2024 :پیشگوئی ۔ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا، گرمی کی لہر پاکستان کے بیشتر وسطی اور جنوبی علاقوں کو متاثر کرے گی، تفصیلات جانئیے۔

اگلے 10 دنوں کی پیشگوئی: موسم کا حال کے مطابق پاکستان کے درجہ حرارت میں مزید 3 سے 5 ڈگری کا اضافہ اگلے ہفتے متوقع ہے۔ گرمی کی لہر پاکستان کو کم سے کم ایک ہفتے کیلئے متاثّر کرے گی! جنوبی پاکستان میں بالخصوص شدید گرمی کا راج ہوگا! اندرون …

Read More »

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلے ملک کے بالائی علاقوں کو متاثّر کرنے کی توقع ہے! اگلے 5 دنوں میں گرمی کی لہر کا کوئی امکان نہیں! 2) بالائی اور وسطی خیبر پختونخواہ (کے …

Read More »

اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے۔

اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف ،موسم خشک اور گرم رہے گا۔ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقے شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان میں شام کو مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند ایک مقامات پر  ہلکی بارش یا بوندا …

Read More »

10 مئی 2024 کی متوقع موسمی صورتحال، شمالی بلوچستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک و بارش کا امکان، تفصیلات جانئیے

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر جنوبی و وسطی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کےساتھ کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں/جھکڑ چلنے  کی توقع ہے ۔ مگر شمالی بلوچستان سمیت خیبرپختونخواہ ،بالائی پنجاب، راولپنڈی ، اسلام آباد ،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں …

Read More »

ہفتہ کی اختتامی پیشگوئی ؛ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان اور درجہ حرارت میں کمی ، تفصیلات جانئیے

ہفتے کے اختتام کی پیشگوئی: جمعہ کو بارش اور ژالہ باری کے ساتھ شدید گردو غبار/گرج چمک (100 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہوا کے جھکڑ)چلنے کا امکان! 11 اور 12 مئی کے درمیان ان سرگرمیوں میں اضافے کا امکان ہے۔ خاص طور پر بالائی پاکستان میں درجہ …

Read More »

7 مئی 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور ملک کے جنوبی و میدانی علاقوں میں اگلے آنے والے دنوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا ۔ تاہم کشمیر و گلگت بلتستان مین مطلع جزوی ابر آلود  رہے گا۔ …

Read More »

5 مئی 2024 کو آپ کے شہر میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں ؛

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخواہ ، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں کے علاوہ  شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر بونداباندی کی بھی توقع ہے۔ اپنے اور دیگر …

Read More »

4 مئی 2024 کو آپ کے شہر کا موسم کیسا رہے گا ؟ تفصیلات جانئیے

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ لیکن بالائی پنجاب ، خیبرپختونخواہ کے چند علاقوں ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد ,گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ، اور چند مقامات پر تیز ہواؤں کے …

Read More »

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے مختلف شہروں کا موسم کیسا رہے گا؟متوقع موسمی صورتحال جانئیے۔

جمعرات 2 مئی 2024 کو پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ بعد دوپہر مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کی توقع ہے۔ ملک کے شمالی علاقہ جات غیر متوقع ٹھنڈ کی لپیٹ میں رہیں گے۔ اگلے 24 گھنٹوں میں ملک …

Read More »