سیٹلائٹ کے مطابق گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ڈیرہ غازی خان میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں گامزن ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ڈی جی خان، مظفّرگڑھ، ملتان، وہاڑی اور راجنپور کے شمالی حصّوں میں 90 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی …
Read More »انتباہ! پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے مختلف میدانی علاقوں میں شدید آندھی کیساتھ تیز بارش کی توقع
موسمی انتباہ: اس وقت بڑے پیمانے پر گرد اور گرج چمک کے انتہائی طاقتور طوفان ملتان، لیّہ اور ڈی جی خان میں تشکیل پا رہے ہیں، جہاں 100 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی شدید آندھی کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ علاقہ مکین احتیاط کریں! اٹک …
Read More »موسمی انتباہ / تازہ ترین: گرد آلود آندھی کا خدشہ
موسمی انتباہ / تازہ ترین: اٹک، ہزارہ، مالاکنڈ، راولپنڈی، اسلام آباد، میرپور، جہلم، چکوال, گجرات، سرگودھا اور کوٹلی میں اگلے 2 سے 4 گھنٹوں میں انتہائی شدید گرد کے طوفان / آندھی کے متاثّر کرنے کے 80 فیصد امکانات ہیں۔ کچھ دیر قبل پشاور اور کوہاٹ میں بھی شدید گرد …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): عنقریب شدید آندھی اور بارش کے سبب گرمی سے نجات۔ آندھی کی رفتار 120 سے 140 کلومیٹرفی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے
پیشگوئی (اگلے 7 دن): پنجاب اور خیبر پختونخواہ والے رواں ہفتے کے بیشتر حصّے میں گرمی کی شدّت محسوس کریں گے، جس کے بعد 120 سے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی نقصان ده آندھی گرد کے طوفان متوقع ہیں جبکہ کچھ بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ اطلاق؟ 7 …
Read More »انتباہ: سرگودھا ڈویژن میں شدید ژالہ باری/آندھی/ بارش
انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ضلع خوشاب کی تحصیل نورپورتھل میں شدید ژالہ باری اور بارش کا سبب بن رہے ہیں، جیسا کہ سیٹلائٹ میں دیکھا جا سکتا ہے: اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں سرگودھا، خوشاب، بھکّر، چنیوٹ اور ملحقہ علاقوں میں 75 سے 100 کلومیٹر …
Read More »ملتان اور ڈی آئی خان کیلئے موسمی انتباہ اور آندھی کی رفتار پر رپورٹ
اس وقت پاکستان میں بلوچستان کے جنوب مغرب سے کشمیر اور گلگت بلتستان تک ملک کے 70 فیصد حصّے میں مطلع ابر آلود ہے۔ گرج چمک کے طوفان چند مقانات پر چاغی، چمن، ژوب، گوادر، کیچ اور ڈی آئی خان کے جنوب میں موجود ہیں اور شمال مشرق کی سمت …
Read More »موسمی انتباہ: آئندہ چند گھنٹوں میں پنجاب کے شمالی علاقوں میں تیز گرد آلود آندھی کا امکان۔
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبرپختونخواہ کے ایک بڑے حصے میں موجود ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور بھکر سے لے کر اس وقت کالام تک موجود ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں میں راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، جہلم، سرگودھا ، بھکر، میانوالی اور گردونواح میں تیز گرد آلود آندھی …
Read More »خیبرپختونخوا اور پنجاب کے لیے موسم کی وارننگ
شدید گرج چمک کی ایک لکیر اب بنوں اور شمالی وزیرستان کے علاقے تک پھیلی ہوئی ہے۔ نتیجتاً، وسطی اور شمالی کے پی کے میں ایک طاقتور جھونکے کا محاذ تیار ہونے کی توقع ہے۔ اس کی وجہ سے پشاور، کوہاٹ، اٹک، نوشہرہ اور ہری پور کے علاقوں میں 80 …
Read More »انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان شمالی پاکستان میں داخل
انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفانوں کی قطار اس وقت پاکستان میں داخل ہو چکی ہے جو کہ خیبر سے چترال تک ایک وقت میں متاثر کر رہی ہے۔ گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان شمالی خیبر پختونخواہ بشمول پشاور، مردان، چارسدہ، صوابی، ایبٹ آباد (ہزارہ)، مینگورہ، شانگلہ اور …
Read More »پیشگوئی (اگلے 3 دن): ہفتے کے اختتام پر شدید موسمی صورتحال رونما ہونے کا اندیشہ! خیبر پختونخواہ، پنجاب اور کشمیر میں گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان اور ژالہ باری متوقع!
⦿ کیا ہونا ہے؟ خشک، گرم اور صاف موسم جمعہ تک جاری رہیگا۔ جمعے کی رات یا ہفتے کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ متوقع ہے جس کے نتیجے میں 70 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی طاقتور آندھیاں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان …
Read More »