بریکٹ میں اگست کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 25.5 (26.3) اور 29 (32.1) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 24.5 (26.5) اور 33.7 (35.6) میرپورخاص 24.5 اور 34 نوابشاہ 25 (25.9) اور 38.8 (38.8) سکّھر (ائیرپورٹ) …
Read More »آج رات بالائی اور مشرقی خیبر پختنخواہ اور شمال مشرقی پنجاب میں آندھی کیساتھ بارش کا امکان ہے
اپڈیٹ: بالائی خیبر پختونخواہ، پنجاب اور آزاد کشمیر کے بعض علاقوں بشمول چارسدہ، نوشہرہ، مردان، صوابی، اٹک، راولپنڈی، اسلام آباد، کوٹلی، وادیِ سوات، مظفّرآباد اور راولاکوٹ سمیت پونچھ اور ملحقہ اضلاع میں اس وقت کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان متاثّر کر رہے ہیں۔ اگلے چند گھنٹوں میں درج بالا …
Read More »اگست کے آغاز سے اب تک پاکستان بھر میں ریکارڈ کی گئی بارش
مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر اگست کے آغاز سے تاحال پاکستان کے کئی علاقوں میں مزید مون سون بارشیں ہوئیں، جن کی مقدار (ملی میٹر) درج ذیل ہے: 🌧 خیبر پختونخواہ: مالم جبّہ 50، مردان (ڈانڈو گاؤں 46، تختِ باہی 20، شہباز گڑھی 1)، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 31، …
Read More »2 اگست 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
بریکٹ میں اگست کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 25.7 (26.3) اور 28.7 (32.1) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 24 (26.5) اور 33.3 (35.6) میرپورخاص 24 اور 34 نوابشاہ 24 (25.9) اور 38.2 (38.8) سکّھر (ائیرپورٹ) …
Read More »پیشگوئی: اگلے 7 دنوں میں پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مون سون بارشیں جاری رہیں گی
پیشگوئی: اگلے 7 دنوں میں خیبر پختونخواہ کے تمام علاقوں، مغربی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مون سون بارشیں جاری رہیں گی۔ رواں ہفتے درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ، مغربی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں 40 سے 60 کلومیٹر فی …
Read More »آج رات خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہو چکا ہے۔ اس وقت سیٹلائٹ میں گرج چمک کے طوفان نمایاں ہیں جو کہ جنوبی وزیرستان، ہنگو، کرک، کوہاٹ اور مینگورہ کے علاقوں میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ لہٰذا آج …
Read More »یکم اگست 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
بریکٹ میں اگست کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 25 (26.3) اور 29.5 (32.1) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25 (26.5) اور 34.8 (35.6) میرپورخاص 24 اور 35.5 نوابشاہ 25.5 (25.9) اور 38 (38.8) سکّھر (ائیرپورٹ) …
Read More »محکمہ موسمیات وسطی پنجاب میں جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت رپورٹ کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
محکمہ موسمیات وسطی پنجاب میں جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت رپورٹ کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا! آج صبح وسطی پنجاب میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر گرج چمک کیساتھ تیز بارش ہوئی، جس کے سبب درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی، جو کہ جولائی کے …
Read More »محکمہ موسمیات وسطی پنجاب میں جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت رپورٹ کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
محکمہ موسمیات وسطی پنجاب میں جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت رپورٹ کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا! آج صبح وسطی پنجاب میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر گرج چمک کیساتھ تیز بارش ہوئی، جس کے سبب درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی، جو کہ جولائی کے لحاظ …
Read More »اگست 2021 (ماہانہ مون سون پیشگوئی): پاکستان بھر میں بارشیں اور درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کی توقع
اگست 2021 (ماہانہ مون سون پیشگوئی): پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں بارشیں معمول سے تھوڑا کم متوقع ہیں۔ البتّہ مغربی حصّوں میں معمول سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کا استعمال کرتے ہوۓ موسم کا حال نے اگست 2021 …
Read More »