Home / بارش پر رپورٹ / 12 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل بارش کے اعدادوشمار

12 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل بارش کے اعدادوشمار

ملک کے چند شمالی حصوں سے بارش رپورٹ ہوئی، جن میں آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب کے شہر شامل ہیں:
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل کردہ بارش کے اعدادوشمار کے مطابق, پنجاب کے انتہائی شمال مشرقی علاقے ناروال میں 4 ملی میٹر اور مظفر آباد ائر پورٹ اور مظفر آباد شہر میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی۔
ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہاجبکہ ملک کے جنوبی علاقوں میں بالخصوص سندھ میں موسم شدید گرم ہے اور حبس کی شدت برقرار ہے۔

بارش کن مقامات پر ہوئی جاننے کی لیے ذیل کی فہرست کو دیکھئے ۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
4 نارو وال
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
3 مظفرآباد ایئرپورٹ
3 مظفرآباد شہر

About amnausmani

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے