آج ملک کے دن کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ رہے،دن کے درجہ حرارت میں2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اسی طرح بعض علاقوں کے رات کے درجہ حرارت میں اگرچہ0.5 سے3 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے مگر یہ درجہ حرارت اکتوبر کے …
Read More »5اکتوبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے دن کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ ہیں،ان میں2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اسی طرح بعض علاقوں کے رات کے درجہ حرارت میں اگرچہ0.5 سے2 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے مگر یہ درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے اب بھی …
Read More »4اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 4 ڈگری اضافہ ہوا۔ جس سے دن کے وقت گرمی بڑھ گئی ہے۔ 4 اکتوبر کو ملک مین سب سے زیادہ گرمی تربت میں43 ڈگری سینٹی گریڈ اور سبی میں 40.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ …
Read More »ستمبر 2023 کی بارش کا مفصل جائزہ
ستمبر2023 میں پورے ملک میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں خاص طور پرشمالی پنجاب اور شمالی خیبر پختونخواہ اورآزاد کشمیر میں معمول سے زیادہ بارش ہوئی ۔ اسی طرح جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی ساحلی پٹی پر ستمبر کے معمول سے قدرے زیادہ بارش ہوئی۔ جبکہ بلوچستان اور …
Read More »3اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے شمالی علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے کم ہیں مگر دن کے درجہ حرارت بڑھ رہے ہیں۔اسی طرح ملک کے دیگر حصوں کے دن کے درجہ حرارت میں2 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ خاص طور پر بلوچستان کے میدانی علاقوں کے دن اور رات …
Read More »3اکتوبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل بارش کے اعدادوشمار
ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان میں چند مقامات پر اور خیبر پختونخواہ و بلوچستان میں 1،2 علاقوں میں بارش ہوئی،جبکہ باقی پورے ملک کا موسم خشک رہا۔ محکمہ موسمیات سے حاصل اعداد وشمار کے مطابق …
Read More »2اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے انتہائی شمالی علاقوں کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول کے درجہ حرارت سے 6 سے 7 ڈگری کم ہیں،اسی طرح بلوچستان و خیبر پختونخواہ کے شمال مغربی اور پہاڑی علاقوں کےدرجہ حرارت ریکارڈ حد تک کم رپورٹ ہو رہے ہیں، بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں …
Read More »1 اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے بالائی علاقوں ،خیبر پختونخواہ کے مغربی پہاڑی مقامات اور بلوچستان کے مغربی اضلاع میں ہلکی سردی کی ابتدا ہو چکی ہے،ان علاقوں کے رات کے درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری تک کم ہیں۔ اسی طرح سندھ اور جنوبی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں کے …
Read More »اکتوبر2023 کا ماہانہ تجزیہ۔۔۔
اکتوبر 2023 پیش گوئی: ویدر بسٹرز پاکستان (موسم کا حال) نے اکتوبر 2023 کی پیش گوئی دستیاب جدید ترین موسمی ماڈل کو استعمال کر کے تیار کی ہے۔ بالائی پنجاب، خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان میں معمول سے زیادہ بارش درجہ حرارت :معمول سے بہت کم رہنے کا امکان۔ تفصیلات: …
Read More »30ستمبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت
ملک کے شمالی علاقہ جات ،خیبر پختونخواہ و بلوچستان کے مغربی پہاڑی علاقے اوربالائی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہو گئےہیں۔ جبکہ مشرقی بلوچستان ، جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں آج …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال