تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 91)

تازہ ترین موسمی صورتحال

گرج چمک کے طوفان، ژالہ باری اور تیز ہوائیں متوقع

سیٹلائٹ کے مطابق گرج چمک کے طوفان اس وقت جنوب مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ میں مختلف مقامات پر آندھی، ژالہ باری اور بارش کا سبب بن رہے ہیں اور تیزی سے مشرق شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 1 سے 2 گھنٹوں کے دوران …

Read More »

شمال مشرقی پنجاب سے تازہ ترین موسمی صورتحال

تازہ ترین طوفان اس وقت گجرات، منڈی بہاؤالدین ،چنیوٹ، فیصل آباد، سرگودھا اور لاہور کے نواحی علاقوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ ہندو فانو میں تیز بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں میں سیالکوٹ لاہور اور فیصل آباد کے نواحی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ …

Read More »

موجودہ سپیل میں تاحال ریکارڈ کی گئی بارش اور برفباری کی مقدار

مغربی ہواؤں کے حالیہ سپیل میں تاحال ملک بھر میں ہمارے بارش کے پیمائش کے آلات اور محکمہ موسمیات کے مطابق ریکارڈ کی گئی برفباری اور بارش کی مقدار: 🌨 برفباری: مالم جبّہ 15 انچ، سکردو 9.8 انچ، بابوسر 9.1 انچ، استور 5.9 انچ، کالام 2 انچ، بگروٹ 1.7 انچ، …

Read More »

اگلے 12 گھنٹوں کا موسم

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے زیر اثر اس وقت کشمیر اور خیبر پختونخوا کے شمالی حصوں میں اکثر مقامات پر بارش اور سات ہزار فٹ سے بلند پہاڑوں پر برف باری ہو رہی ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں ہلکی برفباری سیٹلائٹ پر واضح ہے۔ آئندہ 12 گھنٹوں کے …

Read More »

تازہ ترین: اچھی خبر! شمالی پاکستان میں گرج چمک کے ساتھ بہت زیادہ بارش متوقع

اپ ڈیٹ: اچھی خبر! شمالی پاکستان میں گرج چمک کے ساتھ بہت زیادہ بارش متوقع! کشمیر میں کل 100 ملی میٹر+!! ⦿ فروری کے تقریباً 1 ماہ کے انتہائی خشک ہونے کے بعد، آج سے بدھ تک شمالی کے پی کے اور پنجاب، آزاد کشمیر، اور گلگت بلتستان میں شدید …

Read More »

شمال مشرقی پنجاب میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

اپ ڈیٹ: سرگودھا، چنیوٹ، فیصل آباد اور منڈی بہاؤالدین کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہو رہی ہیں۔ یہ ہوا کا کم دباؤ، آئندہ چند گھنٹوں میں لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، اور گجرات کے علاقوں پر بھی اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ متوقع بجلی گرنے، کچھ علاقوں …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 3 دن): کسانوں کیلئے اہم اطلاع: 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہوائیں، جن کے بعد پاکستان کے مغربی حصّوں میں بارش اور برفباری کا امکان

پیشگوئی (اگلے 3 دن): کسانوں کیلئے اہم اطلاع: 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہوائیں، جن کے بعد پاکستان کے مغربی حصّوں میں بارش اور برفباری کا امکان! ⦿ اتوار (20 فروری 2022) کو تیز ہوائیں چلیں گی۔ زیادہ تر مطلع صاف رہنے کی توقع ہے۔ مختلف …

Read More »

آج دن کے وقت کا موسم

تازہ ترین: اس وقت پاکستان کے شمالی علاقوں، بشمول خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم زیادہ تر ابر آلود ہے۔ آج دن کے وقت مذکورہ بالا علاقوں میں موسم جزوی یا زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ پیر پنجال رینج، کرم ایجنسی، وادی سوات اور اس …

Read More »

سابقہ فاٹا کے شمالی علاقوں میں گرج چمک کے طوفان

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت پاک افغان سرحد پر موجود ہیں اور شمال شمال مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے گھنٹے کے دوران سابقہ فاٹا کے علاقوں بشمول پاراچنار، ضلع کرّم، خیبر (وادیِ تیراہ)، وانا، ہنگو اور اطراف کے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، …

Read More »

موسمِ بہار 2022 کی پیشگوئی: بارش اور برفباری معمول کے مطابق یا معمول سے کم متوقع۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔

جدید موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ موسمِ بہار 2022 (فروری کے وسط سے اپریل سے وسط تک کی پیشگوئی تیار کی ہے۔  تفصیلات: ⦿ موسمِ بہار کا آغاز معمول کے مطابق 7 سے 10 فروری تک ہو گیا۔ موسمِ بہار معمول سے زیادہ طویل متوقع …

Read More »