تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 85)

تازہ ترین موسمی صورتحال

خصوصی پیشگوئی (اگلے 3 دن): درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ اور تیز دھوپ رہنے کا امکان! سندھ میں 27 اپریل سے گرمی کی ایک اور لہر کا آغاز متوقع

⦿ اطلاق؟ 26 اپریل رات 8 بجے سے 30 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ متاثّر ہونے والے علاقے: پنجاب، خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقے، سندھ اور بلوچستان (مکران کے ساحلی علاقوں کے علاوہ)۔ ⦿ خلاصہ: آج درجہ حرارت میں گزشتہ روز کے مقابلے 2 سے 3 ڈگری اضافہ ہوا …

Read More »

شمال وسطی پنجاب، مظفرآباد اور خیبرپختونخوا کے شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت مغربی اور شمالی پنجاب: لیہ میانوالی، نورپورتھل، چکوال, اٹک اور اسلام آباد کے شمال میں موجود ہیں۔ طاقتور طوفان اس وقت ہزارہ مالاکنڈ سوات اور مردان کے گردونواح میں بھی موجود ہیں اور شمال کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں …

Read More »

ملتان اور ڈی آئی خان کیلئے موسمی انتباہ اور آندھی کی رفتار پر رپورٹ

اس وقت پاکستان میں بلوچستان کے جنوب مغرب سے کشمیر اور گلگت بلتستان تک ملک کے 70 فیصد حصّے میں مطلع ابر آلود ہے۔ گرج چمک کے طوفان چند مقانات پر چاغی، چمن، ژوب، گوادر، کیچ اور ڈی آئی خان کے جنوب میں موجود ہیں اور شمال مشرق کی سمت …

Read More »

تازہ ترین: مردان پشاور، چارسدہ میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہوائیں چلنے کا امکان

 پشاور، چارسدہ میں تیز گردو غبار/گرج چمک کے ساتھ طوفان موجود ہے جس کی وجہ سے پشاور ویلی کے علاقوں میں زیادہ سے زیادہ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ تونسہ، ڈی جی خان، لیہ، کوٹ ادو کے علاقوں کے قریب بھی گرج چمک کے …

Read More »

(بلوچستان اور سندھ) تازہ ترین: گرج چمک کے ساتھ طوفان اور بارش اور اولے ایک بار پھر خضدار کے جنوب میں، بیلہ کے قریب موجود ہیں

گرج چمک کے ساتھ طوفان اور بارش اور اولے ایک بار پھر خضدار کے جنوب میں، بیلہ کے قریب موجود ہیں، اور اب سندھ کے دادو، نوشہرو فیروز اور لاڑکانہ میں منتقل ہو رہے ہیں۔ ان طوفانوں کی حرکت اب جنوب مغرب سے شمال مغرب کی طرف ہے! ژوب، پنگور، …

Read More »

پیشنگوئی (اگلے 7 دن): آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی نوید! درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری کمی متوقع

پیشنگوئی (اگلے 7 دن): اچّھی خبر! پاکستان کے مختلف علاقوں بشمول پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں گرج چمک کیساتھ اور بارش کی نوید! ابر آلود موسم رہنے اور  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری کمی متوقع! ⦿ کب ہونا ہے؟ 16 اپریل  رات 9 …

Read More »

15 اپریل 2022: اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال اور آج کے درست درجہ حرارت

ملک کے پہاڑی مقامات پر رات کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی جبکہ آج سندھ کے میدانی علاقوں میں انتہائی شدید گرم دن تھا۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کر جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت مزید 1 سے 2 ڈگری اضافے کی توقع ہے۔  آج آپکے شہر …

Read More »

14 اپریل 2022: آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔  آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت درج ذیل فہرست میں تلاش کریں:  شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال اسلام آباد (شہر) 16.0 …

Read More »

13 اپریل 2022: آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال

مغربی ہواؤں سے منسلک موسمی سرگرمیوں کے سبب ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ آج نتیجتاً درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کمی دیکھی گئی۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں ایک مرتبہ …

Read More »

موسمی انتباہ: آئندہ چند گھنٹوں میں پنجاب کے شمالی علاقوں میں تیز گرد آلود آندھی کا امکان۔

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبرپختونخواہ کے ایک بڑے حصے میں موجود ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور بھکر سے لے کر اس وقت کالام تک موجود ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں میں راولپنڈی،  اسلام آباد،  چکوال، جہلم،  سرگودھا ، بھکر، میانوالی  اور گردونواح میں تیز گرد آلود آندھی …

Read More »