گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور موسم سرد رہا۔ صبح کے اوقات میں ملک کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی۔ گزشتہ روز ملک کا کم سے کم درجہ حرارت 3.8- کالام میں ریکارڈ کیا گیا۔ سکردو 2.5- ، زیارت اور استور 2.0- ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »24 نومبر 2024: ملک کے چند بالائی علاقوں میں ہلکی بارش۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں ریکارڈ ۔
گزشتہ روز ایک کمزور مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے ، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں 7 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں …
Read More »22 نومبر 2024 : پاکستان میں آج کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 3.8- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
ملک میں آج موسم خشک اور سرد رہا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 3.8- ڈگری اور گلگت و گوپس میں کم سے کم درجہ حرارت 3.0- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج پہاڑی علاقوں اور شمالی علاقہ جات کے رات کے درجہ حرارت سرد جبکہ …
Read More »22 نومبر 2024 : پاکستان میں آج کے ہوا کے معیار کا گزشتہ ہفتے کی سموگ سے موازنہ
گزشتہ روز پنجاب کے شمالی علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ لاہور میں امریکی سفارت خانہ کے قریب 354 ریکارڈ کی گئی جو کہ 14 نومبر 2024 کو ریکارڈ کئے گئے AQI 823 کے مقابلے میں کم ہے اسی طرح 14 نومبر کو ہی لاہور کا …
Read More »21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔
ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ کالام 4.0- اور استور 3.5- ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات میں شامل۔ ملک …
Read More »20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 5.8- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 1 سے 2 ڈگری کم جبکہ زیادہ سے زیادہ …
Read More »19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی۔ جبکہ شمالی علاقوں، خیبر پختونخواہ کے بلند پہاڑی مقامات کے ساتھ بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہا۔ گزشتہ روز ملک کا کم سے کم درجہ …
Read More »18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے
ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔ پہاڑی علاقوں کا درجہ حرارت انتہائی سرد، آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 5.0- ڈگری ، استور میں کم سے کم 4.8- اور زیادہ سے زیادہ 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کالام 4.7- …
Read More »16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں 1 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں 4.0- ڈگری سینٹی گریڈ ، زیارت 2.5- اور استور میں 1.7- ڈگری …
Read More »12 نومبر 2024 : ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت منفی 2.5، کالام منفی 2.0 اور قلات میں منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جنائیے۔
آج ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا اور ملک کے پہاڑی علاقوں کا موسم سرد رہا۔ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں سموگ چھائی رہی۔ ملک کا کم سےکم درجہ حرارت زیارت میں منفی 2.5 ڈگری ، کالام میں منفی 2.0 ڈگری اور قلات میں منفی 1.5 …
Read More »