گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جنوبی پنجاب سمیت سندھ کے تمام اضلاع میں گرم رہا۔ سب سے زیادہ گرمی مٹھی میں پڑی ، جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ، چھور 38.5 ڈگری اور لسبیلہ میں 37.5 …
Read More »پیشگوئی: اگلے دس دنوں میں کہاں بارش اور کہاں گرمی متوقع ہے؟ تفصیلات جانیے
اگلے 10 دنوں کی پیشگوئی: 3 مغربی ہواؤں کے سلسلے (WD) متوقع! اگلے ہفتے ہلکی سے معتدل بارش جبکہ مختلف مقامات پر تیز ہوائیں، گرج چمک اور کہیں کہیں بجلی گرنے کا امکان! کے پی کے اور انتہائی شمالی بلوچستان کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ …
Read More »19 مارچ 2024: سندھ کے سبھی اضلاع کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ
پاکستان بھر میں موسم خشک اورشمالی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہا۔ سندھ کے تمام اضلاع کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا جہاں سبھی اضلاع کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ میں سب سے زیادہ گرم علاقے میر …
Read More »18 مارچ 2024: پاکستان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
ملک کے دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ، مگر مارچ کے معمول کے لحاظ سے رات کے اوقات میں درجہ حرارت ابھی بھی کم ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے تمام علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں رات کے اوقات میں …
Read More »17 مارچ 2024: مارچ میں راتیں ابھی بھی معمول سے سرد۔ اپنے علاقے کے درست درجہ حرارت جانیں:
جہاں ایک طرف ملک کے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے وہیں ملک کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3 سے 7 ڈگری سینٹی گرید زیادہ سرد ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی …
Read More »16 مارچ 2024 کو پاکستان میں ریکارڈکئے گئے درست درجہ حرارت
ملک میں آج موسم خوشگوار اور مطلع صاف رہا۔ ملک میں درجہ حرارت معمول سے کم دیکھے جا رہے ہیں آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام اور سکردو میں منفی 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 36.5 ڈگری سینٹی …
Read More »15 مارچ 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
گزشتہ روز ملک میں موسم صاف اورخشک رہا ۔ ملک کے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔جبکہ رات کا موسم خوشگوار رہا۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں کا موسم سرد اور خشک رہا۔ کل ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام …
Read More »اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کا موسم کیسا رہےگا؟ جانئیے
16 مارچ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف اور سرد رہے گا۔ جبکہ جنوبی علاقے گرم رہنے کا امکان ہے۔ اپنے شہروں کاموسمی احوال جاننے کے لئے درج ذیل فہرست سے جانئیے اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ صاف ، گرم ، ہوا دار …
Read More »14 مارچ2024: کالام کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.5 ڈگری ریکارڈ
مارچ میں معمول کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ مختلف مقامات پر درجہ حرارت 3 سے 7 ڈگری تک زیادہ سرد ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 6 ڈگری اور کالام میں منفی 6.5 …
Read More »13مارچ 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
پاکستان میں مارچ کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری کم ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے کم درجہ حرارت استور میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور ،نوابشاہ اور ٹنڈوجام …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال