ملک میں ایک شدید گرم دن گزرا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ان دنوں پنجاب کےبیشتر وسطی اور جنوب مغربی علاقے اور سندھ کے شمال مغربی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں سب سے زیادہ …
Read More »14 جون 2024 : ملک بھر کے دن کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی ، نور پور تھل 44.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ ملک میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے دن کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی دیکھی گئی جبکہ خطہ پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں رات کے درجہ حرارت میں بھی 2 سے …
Read More »14جون 2024: شدید گرمی کے بعد بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ، سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں 5 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے
ملک میں کئی روز سے جاری شدید گرمی کے بعد رات گئے مغربی ہواؤں کے زیر اثر بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سب سے …
Read More »12 جون 2024 :ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ، ڈی جی خان 46.5 اور سبی 46 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات۔ ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے
آج ملک میں ایک شدید گرم دن گزرا ۔ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ دیکھا گیا۔ آج پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقے شدید گرم رہے جہاں درجہ حرارت میں …
Read More »11 جون 2024 : ساحلی پٹی کے علاوہ ملک بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ۔ ڈی جی خان 45.5 ، سبی اورجیکب آباد 45 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم خشک اور گرم رہا۔ آج ملک بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا۔ ڈی جی خان ملک کا گرم ترین مقام رہا ، جہاں درجہ حرارت 45.5 ڈگری رہا ، سبی اور جیکب آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک …
Read More »10جون 2024 : سندھ ،پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ، آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛
آج ملک کی ساحلی پٹی کے علاوہ ملک کے بیشتر علاقوں ، سندھ ،پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے ۔ جس میں آنے والے دنوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ کئی روز سے جاری معمول سے ٹھنڈے درجہ حرارت …
Read More »9 جون 2024 : ملک کے بالائی علاقوں سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ، سبی ،جیکب آباد اور پڈعیدن 43 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔مستقل چوتھے روز بھی بالائی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے کم سے کم درجہ حرارت جون کے تاریخی کم ترین درجہ حرارت کے آس پاس منڈلا رہے ہیں۔ جبکہ بالائی اور وسطی پنجاب کے ساتھ جنوبی اور وسطی خیبرپختونخواہ کے …
Read More »7 جون 2024 : طوفان پر رپورٹ :جنوبی پنجاب،مشرقی بلوچستان سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں گردوغبار کے ساتھ تیز آندھی ، گرج چمک اور ہلکی بارش۔ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں؛
مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر کل شام گرج چمک کے سلسلے کوہِ سلیمان اور کوہِ کیرتھر پر تشکیل پائےجس کی وجہ سے شمالی، مغربی اور وسطی سندھ ، مشرقی بلوچستان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید گردوغبار کے ساتھ تیز آندھی اور ہلکی بارش ہوئی۔ اس …
Read More »7 جون 2024: ملک بھر کے درجہ حرارت جون کے معمول سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ریکارڈ۔ تربت 42.5 ڈگری کے ساتھ آج ملک کا گرم ترین مقام۔ دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے آج بھی ملک بھر میں درجہ حرارت جون کے معمول کے لحاظ سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا کم سے کم درجہ حرارت جون میں آج صرف 16.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ پنجاب میں سب …
Read More »مئی 2024: پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ گرمی کی لہر نے کسی بھی علاقے کو متاثّر نہیں کیا۔ اپنے شہروں اور صوبوں کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں
مئی کے پہلے نصف حصّے میں یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلوں کے سبب درجہ حرارت نمایاں حد تک کم رہے۔ یکم اور 2 مئی 2024 کی صبح اتنی ٹھنڈ تھی کہ 14 مقامات پر مئی میں ریکارڈ کئے گئے سرد ترین درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ یا ٹوٹے …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال