ستمبر 2023 ماہانہ # پیشگوئی: معمول سے کم بارشیں، خشک اور گرم موسم متوقع۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ECMWF استعمال کرتے ہوئے، ویدر بسٹرز پاکستان کے منتظم نے ستمبر 2023 کا ماہانہ موسمی تجزیہ تیار کیا ہے ۔ ⦿ #مون سون ہوائیں اس ہفتے کے شروع سے پاکستان سے نکل …
Read More »30 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت
گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا اور درجہ حرارت میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سب سے زیادہ گرمی صوبہ بلوچستان میں نوکنڈی کے مقام پر پڑی،جہاں درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ کم سے کم بھی صوبہ بلوچستان میں زیارت سے8.5سینٹی گریڈ رپورٹ ہوا۔ …
Read More »30اگست 2023کو بارش کی رپورٹ
پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک موسم گرم اور خشک رہا۔ مغربی ہواوں کی موجودگی کی وجہ سے مون سون ہوائیں بھارت تک محدود ہو گئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش صرف 2 مقامات سے رپورٹ ہوئی، بارش کن مقامات پر …
Read More »29 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت
گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔ مغربی ہواوں کی موجودگی سے، ہوا میں نمی کی مقدار کم رہی،جس سے حبس میں خاطر خواہ کمی محسوس ہوئی، کم سے کم درجہ حرارت کالام میں6.5 رہا اور زیادہ سے زیادہ 41 درجہ نوکنڈی سے رپورٹ ہوا۔ آپ کے شہروں …
Read More »28 اگست کو مغربی ہواوٗں کی وجہ سے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔۔۔۔
28 اگست کو ملک کے شمالی ،شمال مغربی علاقوں کے ساتھ،پنجاب کےاکثر اضلاع مغربی ہواوٗں سے متاثر ہوئے۔ انہی مغربی ہواوں کی وجہ سےمتاثرہ علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ لاہور کا اگست میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈبھی ٹوٹ گیا۔ جو …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان میں گرج چمک کے ساتھ شدیدآندھی و ژالہ باری اور بابو سر ٹاپ پر برف باری
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمال مغربی علاقوں کے علاوہ ،پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع مغربی ہواوں سے متاثر ہوئے بابو سر ٹاپ سے 3 انچ تک برف باری ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ انہی مغربی ہواوں کی وجہ سے ڈی آئی خان میں آندھی کی رفتار76 کلو …
Read More »28 اگست 2023: اسلام آباد / راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ آندھی۔۔
گزشتہ رات اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 پر شدید آندھی ریکارڈ کی گئی جس کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کرگئی تھی ۔ اس علاقے سے درختوں کے گرنے اور کچھ مالی نقصانات کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں ۔ جبکہ راولپنڈی شہر میں سب سے …
Read More »28 سے 7 ستمبر کی ہفتہ وار پیشن گوئی
10 دن کی پیشن گوئی: مون سون کا اختتام ۔ مغربی خشک ہواوں کی کوئٹہ کی طرف سےملک میں آمد میعاد: 28 اگست سے 7 ستمبر 2023 جھلکیاں: 2 مغربی سلسلے پاکستان کو متاثر کریں گےجس سے ہوا میں نمی کی مقدار کم ہو جائے گی۔ درجہ حرارت 2 سے …
Read More »ہمارے موسمی اسٹیشن
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار ہمارے موسمی اسٹیشن 72 km/h (NorthEast) 5 mm ویسٹریج 1, راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 2, راولپنڈی سیٹلائیٹ ٹاؤن بی بلاک, راولپنڈی چکلالہ سکیم 3, راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 8, راولپنڈی گلشن آباد, راولپنڈی بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی چک بیلی خان ،ضلع …
Read More »25اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
گزشتہ رات سے اب تک ملک میں پنجاب،خیبر ہختوبخواہ اور کشمیرو گلگت بلتستان کے علاقوں سے بارش کی رپورٹ موصول ہوئی۔ جس سے ان علاقوں میں ٹھنڈی ہواوں کے چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا اوردرجہ حرارت میں بھی کمی دیکھی گئی۔ ملک بھر سے بارش کی تفصیل کچھ اس …
Read More »