ویدر بسٹرز پاکستان کی جانب سے ہفتہ وار پیشن گوئی: معیاد: 14 ستمبر تا 21 ستمبر 2023 متاثّرہ علاقے: پنجاب، جنوبی اور مشرقی سندھ، مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور کشمیر۔ اختصار: خلیجِ بنگال (نقشہ 3) میں ہوا کا ایک کم دباؤ موجود ہے جو ہفتے کے آخر تک راجھستان پہنچ …
Read More »12 ستمبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
پورے ملک میں گرمی اور شدید حبس کی کیفیت برقرار ہے، پورے ملک کے درجہ حرارت ستمبر کے معمول کے درجہ حرارت سے 2سے 3 درجہ زیادہ ہیں، جنوبی پنجاب،شمال مغربی سندھ اور سندھ کے میدانی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے جنوب مغربی اور جنوب مشرقی علاقے ان دنوں سب …
Read More »12 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل بارش کے اعدادوشمار
ملک کے چند شمالی حصوں سے بارش رپورٹ ہوئی، جن میں آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب کے شہر شامل ہیں: محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل کردہ بارش کے اعدادوشمار کے مطابق, پنجاب کے انتہائی شمال مشرقی علاقے ناروال میں 4 ملی میٹر اور مظفر آباد ائر پورٹ اور مظفر …
Read More »11 ستمبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے بیشتر علاقےمسلسل شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ،خاص طور پر جنوبی پنجاب ،شمالی سندھ کے علاوہ بلوچستان کے انتہائی مشرقی اور مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور ان علاقوں کے معمول کے درجہ حرارت میں2 سے 3 ڈگری اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جبکہ …
Read More »11ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
ملک کے اکثر علاقے گرمی اور حبس کی لپیٹ میں ہیں۔ بیشتر علاقوں کا موسم خشک رہا تاہم پنجاب اور آزاد کشمیر کے چند شہروں میں بارش ہوئی مگر ان علاقوں میں بھی حبس کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے حاصل کردہ اعداد …
Read More »testing
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ موسم صاف / تیز ہوا/ گرم /تیز ہوا 34.5 26.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 28.6 25.6 کراچی (سی ویو) موسم صاف, سرد 39.5 24.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) موسم صاف, سرد 40.0 25.0 میرپور خاص …
Read More »اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 میں آندھی رفتار86کلو میٹر فی گھنٹہ
بارش اور طوفان پر رپورٹ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش ہمارے موسمی 2اسٹیشن میانہ تھب زون 5 اسلام آباد پر 45 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس مقام پر 45 منٹ آندھی چلی جس میں ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار 86 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ …
Read More »9ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
آج ملک کےبیشتر علاقے گرم اور مرطوب رہے،البتہ وفاقی دارلحکومت ، پنجاب کے شمالی شہروں مری، چکوال،اٹک کے علاوہ چند شمال مشرقی اضلاع جیسے فیصل آباد،ناروال،گوجرنوالہ،گجرات،سیالکوٹ اور لاہور میں معمولی سے معتدل بارش ہوئی، جس سے درجہ حرارت میں معمولی کمی تو آئی مگر ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ …
Read More »میدانی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 درجہ سینٹی گریڈ تک اضافہ
ملک کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔7 ستمبر کو ملک کے زیادہ تر حصوں میں دن کے درجہ حرارت 2 سے 3 درجہ سینٹی گریڈ زیادہ رہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت کافی زیادہ محسوس کی …
Read More »7 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں موسم گرم اور خشک رہا ، تاہم ملک کے انتہائی شمالی علاقوں، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے صرف چند شہروں سے بارش رپورٹ ہوئی۔ محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ رپورٹ کے مطابق ، بارش کی مقدار اور شہروں کے نام ذیل …
Read More »