16 دسمبر کو ملک میں داخل مغربی ہواوں کی وجہ سے دن بھر ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، ین ہواوں کی وجہ سے ملک میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور چند بلند پہاڑی مقامات سے برفباری رپورٹ ہوئی، زیارت میں 3. انچ برف باری اور مری میں بھی ہلکی برف باری …
Read More »16 دسمبر2023 کو پاکستان کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری تک کمی
آج پاکستان میں ٹھنڈی مغربی ہوائیں چلتی رہیں جس سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی اور چند ایک مقامات سے بوندا باندی بھی رپورٹ ہوئی۔ اسلام اباد ،ایبٹ آباد اور مری کے کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سے کم دیکھے جا رہے ہیں،اسی طرح …
Read More »15دسمبر2023 کو لاہور میں فضائی آلودگی 407 کی خطرناک حد تک پہنچ گئی۔۔
15 دسمبر 2023 کو پاکستان مین سب سے زیادہ فضائی آلودگی لاہور شہر میں 407 اور اس کے بعد گوجرنوالا میں 392 ریکارڈ کی گئی ،ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی درج ذیل فہرست سے جانئیے۔ ہوا کا معیار شہر 266 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2) …
Read More »15دسمبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ،ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدید سرد ہونے کے ساتھ جزوی طور پر ابر آلود رہے ، آج بلوچستان کے علاقے زیارت میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ، آج کم سے کم درجہ حرارت …
Read More »14دسمبر 2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی
کل ملک میں فضائی معیار کے حوالے سے سب سے آلودہ شہر ملتان تھا جہاں کا فضائی معہار 367 ریکارڈ ہوا،اسکے بعد فیصل آباد میں فضائی آلودگی 339 ریکارڈ کی گئی۔ ،ملک کے دیگر چند شہروں کی فضائی آلودگی درج ذیل چارٹ سے جانئیے۔ ہوا کا معیار شہر 217 راولپنڈی …
Read More »14دسمبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
آج ملک کے طول و عرض میں موسم سرد اور خشک رہا،ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ان علاقوں کے درجہ حرارت میں مجموعی طور پر 2 سے 4 ڈگری تک کمی دیکھی گئی۔ آج کم سے کم درجہ حرارت سکردو منفی 7.9 ، گوپس …
Read More »ہفتہ وار پیش گوئی، 13 دسمبر2023سے 20 دسمبر 2023
ہفتہ وار پیشگوئی: ایک نیا مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان کے بالائی اور مغربی علاقوں داخل ہونے والا ہے،جس سے بلوچستان، خطہ پوٹھوہار میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے ساتھ سردی، بارش اور خیبرپختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری متوقع ہے۔ ⦾ کیااثر ہو گا؟ : مغربی ہواوں کا سلسلہ …
Read More »13دسمبر2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی فضائی آلودگی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران(13 دسمبر2023) ملک میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی فیصل آباد میں 357 اور گوجرنوالہ میں 346 ریکارڈ کی گئی،یاد رہے کہ دیا گیا ڈیٹا ہوا کا معیار ناپنے کے حساس آلات کی مدد سے اکھٹا کیا جاتا ہے۔ (website AQI) ملک کے دیگر چند شہروں …
Read More »13دسمبر 2023 کو پاکستان میں قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
اج ملک میں موسم سرد اور خشک رہا،ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں کہیں شدید دھند اور بعض علاقوں میں سموگ کا راج تھا، آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 6.8 ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »12دسمبر 2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی گوجرنوالہ میں 361 اور فیصل آباد میں 289 ریکارڈ کی گئی، ملک کے دیگر چند شہروں کی فضائی آلودگی کا معیار درج ذیل فہرست سے جانئیے۔ ہوا کا معیار شہر 210 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2) 177 راولپنڈی(چکبیلی …
Read More »