Home / بارش پر رپورٹ / 24 نومبر 2024: ملک کے چند بالائی علاقوں میں ہلکی بارش۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں ریکارڈ ۔

24 نومبر 2024: ملک کے چند بالائی علاقوں میں ہلکی بارش۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں ریکارڈ ۔

گزشتہ روز ایک کمزور مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے  ، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند علاقوں میں ہلکی بارش  ہوئی۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں 7 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1 راولپنڈی: ویسٹریج 1
2 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
2 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
0.2 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
1 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
0.1 میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
2 اسلام آباد شہر
TR قصور
TR منڈی بہاوالدین
TR منگلا
3 مری
TR راولپنڈی چکلالہ
TR راولپنڈی کچہری
TR راولپنڈی شمس آباد
TR سیالکوٹ ائر پورٹ
TR سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 استور
TR بونجی
TR چلاس
TR گلگت
4 مظفر آباد ائر پورٹ
7 مظفر آٓباد شہر
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 بالاکوٹ
3 مالم جبہ
1 تخت بھائی

 

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے