تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 40)

تازہ ترین موسمی صورتحال

7 جنوری 2024 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خطئہ پوٹھوہار میں مسلسل دوسرے روز بھی درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے

پاکستان میں شدید سردی اور دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ  بالائی پنجاب ،وفاقی دارالحکومت اور وادی پشاور  میں بھی درجہ حرارت معمول سے کم ہیں۔اسلام آباد  زون 5 میں میانہ تھب کے مقام پر درجہ حرارت منفی 1.5 ڈگری ، اسلام آباد شہر میں …

Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خطئہ پوٹھوہار میں درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچےگر گیا۔

6 جنوری 2024  کو ملک میں شدید سردی ریکارڈ کی گئی۔ خاص طور پر اسلام آباد اور گردونواح کے علاقے ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک کے میدانی علاقوں سے لے کر ڈڈیال، کشمیر تک دھند چھائی ہے۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت  سکردو …

Read More »

5جنوری2023 دھند اور سردی برقرار، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں۔۔۔۔۔۔

آج  بھی پاکستان کے  شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ ، میدانی علاقے بھی  شدید سردی کی لپیٹ میں رہے، ملک کے  بیشتر مشرقی میدانی علاقوں کے علاوہ ،دھند کا سلسلہ پشاور اور میر پور خاص تک  پہنچ گیا ہے۔۔ آج سندھ مٹھی ، موئنجوداڑو ، سکھر اور  پڈعیدن  کا …

Read More »

4 جنوری 2024 کو پاکستان میں میدانی علاقوں میں دھند اور بلوچستان میں بارش

آج ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدیدسرد رہے ، بلوچستان کےشمال مغربی علاقوں میں شدید سردی اورساحلی پٹی پر معتدل سے تیز بارش کا سلسلہ دیکھا گیا،باقی پورے ملک مین شمال مغربی سرد ہواوں کے ساتھ دھند اور سورج کی آنکھ مچولی جاری رہی، آج سیالکوٹ اور اٹک کا …

Read More »

3جنوری2024 کو ملک میں میدانی علاقوں میں شدید سردی برقرار

3جنوری2024 کو ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں سمیت ملک کے  میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ملک میں میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اور ہلکی ہواوں کی وجہ سے سردی کی شدت بہت زیادہ محسوس  کی جا رہی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان،سرگودھا۔نور پور تھل اور …

Read More »

سال 2023 میں 2024 ملی میٹر بارش پاکستان کی سال کی سب سے زیادہ بارش تھی۔

ہمارے موسمی سٹیشن اور رین گیجز کے مطابق سال 2023 میں  سب سے زیادہ بارش اسلام آباد  زون 4 غوری ٹاؤن میں 2024 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. جبکہ سب سے کم بارش سیکٹر آئی 14 میں 941 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ بارش …

Read More »

2 جنوری 2024 ملک میں سردی کی شدت برقرار

2 جنوری 2024 کو بھی ملک میں دھند اور سردی کی شدّت برقرار رہی۔ دھند کے متعلّق ہمارے فیس بک پیج کے ذریعے آگاہ کیا جاتا رہا ہے۔  شدید دھند کا سلسلہ پنجاب، خیبر پختونخواہ کے تمام میدانی علاقوں جبکہ شمالی اور وسطی سندھ کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوۓ …

Read More »

1جنوری 2024 سال کا پہلادن شدید سرد

آج 1جنوری 2024 کو ملک میں شدید سردی کا راج رہا۔ خشک سردی کی وجہ سے ملک کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی ہے جس سے درجہ حرارت میں کمی دیکھی جا رہی ہے،پنجاب کے میدانی علاقے نور پور تھل کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت صرف 9 ڈگری سینٹی …

Read More »

31دسمبر2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج پاکستان میں موسم خشک اور سرد رہا، ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقے جس میں بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے اضلاع شامل ہیں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،ملک کے میدانی اور وسطی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات  میں ہلکی اور گہری دھند کا سلسلہ  کئی …

Read More »

30دسمبر 2023 ملک کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم خشک اور سرد رہا ملک میں دسمبر کےآخری دنوں کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ دیکھےجا رہے ہیں۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقے اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقے اگرچہ شدید سرد ہیں۔ مگر معمول کی برف باری اور بارشیں نہ …

Read More »