Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 39)

تازہ ترین موسمی صورتحال

31دسمبر 2024 : سکردو منفی 14 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

دسمبر 2024 میں مجموعی طور پر درجہ حرارت ملک بھر میں معمول سے 2 سے 3 ڈگری کم رہے۔ سندھ، اسلام آباد اور پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 1.5 سے 2.5 ڈگری کم، خیبر پختونخواہ میں معمول سے 2 سے 3 ڈگری کم جبکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر …

Read More »

29 دسمبر 2024: آج کے درست درجہ حرارت جانیئے۔

مورخہ : اتوار 29 دسمبر 2024 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 25.5 7.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 24.3 15.0 کراچی (سی ویو) 22.5 4.7 حیدرآباد (ائرپورٹ) – – حیدرآباد (شہر) 24.0 5.5 ٹنڈو جام 24.0 6.0 میرپور خاص 22.5 2.5 نوابشاہ 21.5 2.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز) …

Read More »

28 دسمبر 2024 : کراچی پارا 5.5 ڈگری تک گر گیا! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

اندرون سندھ میں نوابشاہ اور نوشہرو فیروز کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر کُہرا پڑا۔ کراچی سمیت سندھ میں کئی مقامات پر رواں موسمِ سرما کی سرد ترین صبح ریکارڈ! ملک کا سب سے سرد مقام۔ زیارت رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 10 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ استور …

Read More »

26 دسمبر 2024 : کراچی سے سکردو تک زبردست ٹھنڈ کے ڈیرے ، منفی 13 ڈگری کے ساتھ سکردو ملک کا سرد ترین مقام رہا، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سکردو منفی 13 ڈگری ، گوپس منفی 10.5، قلات منفی 10 اور زیارت منفی 9.3 ڈگری  کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات رہے، پارا چنار اور کالام منفی 8 ڈگری کے ساتھ خیبر پختونخوا میں سرد ترین مقامات رہے۔  ملک بھر میں شدید خشک سردی کا زور جاری اور …

Read More »

25 دسمبر 2024 : سردی کی لہر کا لگاتار اٹھارواں روز! ملک بھر میں خشک سردی کا راج! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

آج لگاتار اٹھارویں روز بھی سردی کا زور برقرار۔ مجموعی طور پر سندھ، پنجاب، بلوچستان کے میدانی اور ساحلی علاقوں میں رواں ماہ اوسطاً درجہ حرارت معمول سے 1.5 سے 2 ڈگری کم جبکہ خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور شمالی و مغربی بلوچستان کے پہاڑی مقامات پر درجہ حرارت معمول …

Read More »

24 دسمبر 2024 : کراچی سے کشمیر تک ملک شدید سردی کی لپیٹ میں۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

زیارت منفی 12، قلات منفی 10، سکردو، منفی 9 اور کوئٹہ منفی 7 کیساتھ ملک کے سرد ترین مقامات رہے۔ سرد ہوائیں چلنے کے سبب کراچی سمیت اندرون سندھ میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری ٹھنڈے رہے۔ اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست کم …

Read More »

23 دسمبر 2024 : مغربی ہواؤں کے سبب دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ آج کے درست کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت جانیں

اس وقت بالائی پاکستان مغربی ہواؤں کی لپیٹ میں ہے، جس کے سبب دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت استور میں منفی 2 جبکہ سکردو میں 0 ڈگری ریکارڈ۔ آپ کے شہر میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت درج ذیل …

Read More »

سکردو منفی 11 ڈگری کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ آپ کے شہر میں سردی کی لہر کے لگاتار چودھویں روز ریکارڈ کیے گئے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : اتوار 22 دسمبر 2024 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 25.2 8.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 24.5 14.0 کراچی (سی ویو) 21.5 9.0 حیدرآباد (ائرپورٹ) 21.5 10.0 حیدرآباد (شہر) 21.5 7.0 ٹنڈو جام 21.0 6.0 میرپور خاص 21.5 4.5 نوابشاہ 20.0 5.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز) …

Read More »

آج کئی مقامات پر دسمبر میں سردی کے تاریخی ریکارڈ برابر! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سردی کی لہر کا لگاتار تیرواں روز جس میں آج مزید شدّت دیکھی گئی۔ آج کئی مقامات پر دسمبر میں سردی کے تاریخی ریکارڈ برابر! شدید سردی کا لگاتار تیرواں روز! 1) بالاکوٹ: آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری ریکارڈ۔ تاریخی ریکارڈ منفی 3.1 ڈگری 24 دسمبر …

Read More »

موسمِ سرما 2024-25 کی پیشگوئی: بارشیں زیادہ تر معمول سے کم رہنے کی توقع ہے۔ درجہ حرارت بھی معمول سے کم رہنے کا امکان!

موجودہ جدید موسمیاتی ماڈل (ECMWF) کا استعمال کرتے ہوئے موسم کا حال نے دسمبر 2024 کے وسط سے فروری 2025 کے وسط تک کے سردیوں کی پیشگوئی تیّار کی ہے۔   تفصیلات: ⚫ اس وقت ملک بھر میں سردی کی لہر جاری ہے اور سردیوں کا آغاز معمول سے 1 …

Read More »